وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے آصف بھائی
بہت ہی شاندار ٹیوٹوریل پیش کیا ہے
بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے
زبردست
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے آصف بھائی
بہت ہی شاندار ٹیوٹوریل پیش کیا ہے
بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے
زبردست
وعلیکم السلام
بہت اچھی کوشش آصف بھائی
امید ہے سب ممبر اس سے مستفیدہونگے
اور آپ کے مزید ایسے علمی تھریڈ کا انتظار رہیگا
بہت شکریہ آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کیا
-------
انشاء اللہ کوشش کرونگا کچھ بہتر شئیر کرنے کی
وعلیکم اسلام۔
آصف بھائی کافی اچھا اور معلوماتی تھریڈ بنایا آپ نے۔
آپ نے ٹھیک کہا یہ تھریڈ ان لوگوں کےلئے مفید ہے جنکا پی سی سلویاوہ کسی تھری ڈی سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کاتجربہ نہیں رکھتے۔
ماشااللہ آپ نے کافی آسان فہم طریقے سےسمجھایا جو ممبرز کےلیئے کافی فائدہ مند ثابت ہو گا۔
جزاک اللہ
بہت شکریہ گیلانی بھیا آپ نے تفصیلی ریپلائی کی پڑھ کر بہت خوشی ہوئی
آپ کو تھریڈ پسند آیا
بہت شکریہ
بہت شکریہ برادر
Nice
Bookmarks