Quote Ammar G said: View Post

ﷲ کے کرم سے میں ٹھیک ہوں امید ہے کہ آپ سب ممبرز بھی ٹھیک ہوں گے اور آئ ٹی دنیا سے معلومات کا خزانا حاصل کر رہے ہوں گے
آج میں آپکو ایسی مفید اور قابلِ تعریف ساںٔٹ بتانا چاہتا ہوں جہاں پر آپ ۔ اسکالرشپ ۔ کالج اور یونیورسٹیز ۔ ایڈمیشن کے بارے میں ۔ اسٹڈیز ۔ آنلاںٔن ٹیسٹ ۔ پاسٹ پیپرز ۔ لیٹیسٹ جابس(نوکریاں) ۔ ڈیٹ شیٹ ۔ ریزلٹ ۔ آنلاںٔن شاپنگ ۔ اور بھی بہت کچھ ان سب چیزوں سے فاںٔدہ اٹھانے کے لۓ نیچے دی گئ ساںٔٹ پر جاںٔیں پسند آنے پر تھینکس کا بٹن پریس کریں
www.ilmkidunya.com

جزاک اللہ خیر