السلام علیکم
اس تھریڈ میں آپ سب کو بتانا ہے کہ آپ نے سحری و افطاری میں کیا کیا کھایا ہے ؟
اور اگر کوئی دوست تصاویر دینا چاہے تو وہ بھی دے سکتا ہے
السلام علیکم
اس تھریڈ میں آپ سب کو بتانا ہے کہ آپ نے سحری و افطاری میں کیا کیا کھایا ہے ؟
اور اگر کوئی دوست تصاویر دینا چاہے تو وہ بھی دے سکتا ہے
چلیں میں شروع کرتا ہوں
وعلیکم السلام
سحری
انڈے, دہی, پراٹھے, چائے, ملائی, مونگ کی دال, چپس, پانی
walaikum asslam maime.sehri me parathy chai dhod khajor or pani
Anda pratha
Iftari m bus mashroob se hi pait bharta hy
LOneLy
Az_______JaDeja
In iftar: khajoor shake, chholey,poori
in sehri:rice,milk bread etc alhamdulillah
In iftar: khajoor shake, chholey,poori
in sehri: rice,milk bread etc. Alhamdulillah
وعلیکم السلام
افطاری
ٹینگ , پانی, سیب, آم, خربوزے, کھجور , پکوڑے, سموسے
ہر روز ایک جیسی نا تو افطاری ہوتی ہے نا سحری، مطلب مینیوں چینج ہوتا ہر روز
سحری، کبھی انڈا، کبھی سالن، لسی تو لازمی ہوتی ہے،ماکھن، کھجور سحری ٹائم لازمی کھاتی ہون، اور دیھی،اورآخر میںٹھنڈا پانی،پراٹھ بھی لازمی
افطاری؛ کھجور،فالسہ ، لیموں، اور ٹینگ پانی،اور مختلف فروٹ،کبھی کوئ تو کبھی کوئ، دودھ، یاں دودھ سے بنی کچی لسی،بہت ٹھنڈک دیتی ہے،دودھ سوڈا نماز اور تراویح بعد،اور کبھی نہیںبھی پیتی،
افطاری
کھجور
خشخاش کا شربت
آم
سموسے
پانی
Bookmarks