ہیں فاطمہ یہ ٹیسٹ کہیں تمہاری ٹیم ہی تو نہیں کراتی
اتنی ڈیپلی نالج ہے
واہ جناب مان گئی
سب لڑکوں والی حرکتیں یہ نہیں کہ تھوڑا لڑکی والا بھی کام شام کرلو چلو اب جلدی سے کوئی ریسیپی بھی شئیر کرو رمضان کے حوالے سے
. FatimaShah
.
.
Last edited by SHonas; 22nd June 2015 at 02:08 PM.
bhai army mai aj kal sirf ek maza ha agar ap out country gaye to maze kro ge mera cha cha inspector ha saudia gaya 80 lAk 3sal mai laya mai khud ff regiment mai hu out Jane ka moka. ha dua kro mera b ho jaye
آرمی جوائن کرنے کے لیے میٹرک ہونا ضروری ہوتا ہے اس کے علاہ ہائٹ بھی ان کے حساب سے ہونی چاہیے
آپ اپنی ہائٹ ،چسٹ کی چوڑائی،اور اپنا ویٹ بالکل درست یہاں پر پوسٹ کر دیں تو آپ کو بتایا جا سکتا ہے کہ آپ آرمی کے لیے فٹ ہیں نہیں
ویسے اگر آپ کے پاس تگڑی سفارش ہو تو پھر تو ہائٹ وغیرہ کچھ بھی دیکھا نہیں جاتا بس بھرتی کر لیا جاتا ہے
فاطمہ شاہ نے بہت مکمل معلومات آپ کو فراہم کر دی ہیں
اب آپ کنفرم کر دیں کہ آپ کی ہیلپ ہو گئی ہے یا نہیں یا مزید راہنمائی کی ضرورت ہے آپ کو
Goood
Bookmarks