تمام ممبران اور ویزیٹرز کو میری طرف سے رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک ہو
اب چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
بھائ جان آج میں ایک لفظ میں لنک لگانا سکھاۂوں گا
جیسا کے کمپیوٹر میں سے لنک لگانا آسان ہے ۔
جسے بھی کمپیوٹر میں لنک لگانا نہ آۓ وہ
یہاں کلک کریں
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
اب مسٔلا ہوتا ہے کہ موموبائل میں کیسے لنک لگائ جاۓ اسی لیٔے تو تھریڈ بنایا ہے
~~~~~~~~~
چلو شروع کرتے ہیں اﷲ کے نام سے
~~~~~~~~~~~~
سب سے پہلے آپنے جو بھی لنک لگانی ہے اُسے کاپی کر لیں پھر آپ
اس انسرٹ لنک کے آپشن پر کلک کریں اس کے بعد کچھ ایسا آپشن آجاۓ گا
اب آپ یہاں سیلیکٹ کرکے اپنی ساۂٹ ڈالیں اور اوکے کر دیں اب یہ کچھ ایسا ہو جاۓ گا
اب آپ یہ مٹا دیں اب یہاں کچھ بھی لکھ لیں میں نے یہاں لفظ لکھا ہے اب آپ جو کچھ اور لکھنا چاہتے ہیں وہ لکھں اور پوسٹ کر دیں
اگر آپکو سمجھ نہ آۓ تو پوچھ سکتے ہیں اور پسند آۓ تو تھینکس پر کلک کریں۔۔
Bookmarks