IqraIqbal said:
وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تو شہزاد بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ اتنا اچھا تھریڈ آ پ نے ترتیب دیا
شہزاد بھائی آپ نے اتنے اچھے الفاظ کا چناؤ کیا ہے کہ میرے پاس تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ فصیح بھائی ہیں بھی اس قابل۔اب تک اُن کے جتنے بھی تھریڈ میں ریڈ کر چکی ہوں اُن سب میں ہماری رہنمائی ہی کی گئی ہے۔اور دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو لوگوں کی بھلائی اور رہنمائی کے لیے کام کرتے ہیں جن میں ہمارے فصیح بھائی بھی شامل ہیں۔اور ماشاء اللہ فصیح بھائی نے آٹھ سال اس فورم کو اپنا قیمتی ٹائم دیا ۔فصیح بھائی کے لیے اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ اللہ پاک اُنہیں اُن کے ہر مقصد میں کامیاب کرے اور قادیانیوں کے خلاف مشن میں کامیابی دے۔آمین
شہزاد بھائی ایک بار بھر آپکا تہہ دل سے شکریہ اتنا اچھا تھریڈ ترتیب دینے پر
آمین۔ جزاک اللہ آپکی نیک خواہشات اور دعائوں کا۔ اللہ پاک شہزاد بھائی کو بھی ڈھیروں خوشیاں دیں اور آپکو بھی۔ آمین- ان شاء اللہ مشن بیداری امت مسلمہ اور اینٹی دجال مشن اب مزید اچھے طریقے سے آگے بڑھیں گے۔ ہم ایک نئے طریقے سے کریں گے اور پہلے سے بھی زیادہ پھیلائیں گے اللہ پاک کے کرم سے
Bookmarks