اچھا پھر خیر ہے
اچھا پھر خیر ہے
Thanks for sharing such delicious recipe
پھر کچھ اور سوچا جاتا
اب یہ مت پوچھنا کیا
چلیں اسی بہانے مستقبل کے عہدوں کے بارے میں آگاہی ہوئی
-----
بھئی ہمیں تو اب افطاری کھانی ہے
پر
افطاری میں
فروٹ ٹرائفل
ضرور ہو
آپ کو افطاری پر بلانے سے بہتر ہے وہ آپ کو افطاری پارسل کرادیں
ہاں
میں تو ویسے ہی اُن کا پروسی ہوں
میرے حقوق بھی زیادہ ہیں
-----
اب شہزاد بھیا سوچ رہے ہونگے کہ یہ پریشانی میرے پڑوس میں کہاں سے آگئی
تو
بھیا ۔۔۔۔فاصلہ کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں
جب کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں تو
آپ کے پڑوسی ہوئے نہ
تو پھر کب۔۔۔۔۔
Bookmarks