ایسا نہ ہو کہ دعوت تیرہویں مہینے کی بیتس تاریخ کو رکھ لو۔۔ ہمم ایسا کرنا کہ دعوت آپ اگست کے مہینے میں رکھ لوتا کہ ابھی سے کچھ تیار کی جاسکے۔
ایسا نہ ہو کہ دعوت تیرہویں مہینے کی بیتس تاریخ کو رکھ لو۔۔ ہمم ایسا کرنا کہ دعوت آپ اگست کے مہینے میں رکھ لوتا کہ ابھی سے کچھ تیار کی جاسکے۔
ارے یہ میٹھے کی باتیں وہ بھی اکیلے اکیلے۔۔۔نا جی نا۔۔۔راستے میں ہمارا تاج محل بھی تو آتا ہے ۔۔۔اور ہم نے تو اسٹیپ بھی بنوا رکھی ہے۔۔۔جہاں شہزاد بھیا کی دعوت وہاں ہم بھی
---------
اس ڈیش میں فورٹ تو نظر ہی نہیں آرہے ہیں
افطاری میں سارے نہ کھا لینا
جب تک دعوت کا اہتمام ہو تب تک دس بارہ مرتبہ بنا کر ٹرائی کرلیں
کہ آپ سے خود بھی کھائی جا رہی ہے یہ فروٹ ٹرائفل۔
آگاہی کی لوڑ ہے
------
ہمارے ساتھ یہ میٹھی میٹھی ڈیش کی صرف ترکیب شئیر کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
مزہ آگیا
کب کھلا رہی ہیں؟
افطاری کی دعوت ہے
Bookmarks