امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور ہنسی خوشی لائف انجوائے کر رہے ہوں گے میں تو کافی دن سے ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے آئی ٹی دنیا کو ٹائم نہ دے سکا تو سوچا آج کچھ شیئر کروں تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف۔۔۔۔
ہپنا ٹائز کا لفظ آپ سب کے لئے نیا نہیں ہوگا تقریباََ سبھی ممبرز اس سے بخوبی واقف ہوں گے
تھوڑی سی میں تفصیل آپ کو بتا دیتا ہوں
ہپناٹائز منٹ ایک ایسا علم ہے جس کے ذریعے ہم اپنے دماغ کو ایک نقطے پر مرکوز کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان کے دماغ پر قابو پا سکتے ہیں
کئی لوگ اس کو محض دھوکہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب کچھ نہیں ہوتا لیکن ان لوگوں کو میں یہ بتاتا چلوں کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے اور اسے ہر مخلوق پرعبور دیا ہے
اور اللہ نے دماغ کی شکل میں انسان کو ایک حیرت انگیز چیز عطا کی ہے پس جو اپنے دماغ کی طاقت کو اپنے قابو میں کر لیتا ہے وہ پھر اس سے کئی کام لے سکتا ہے
تو دوستو جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے بھی میں نے ایک ایسی ہی کتاب شیئر کی تھی جو سب نے بہت پسند کی تھی تو مجھے یقین ہے آپکو یہ کتاب بھی بہت پسند آئے گی اور یہ آپ کے علم میں اضافہ کرے گی
دوستو اس کتاب کا نام ہے خیال و سانس۔۔
تو دوستوں اس کتاب کا بغور مطالعہ کریں اور ہاں مجھے اپنے قیمتی کمنٹس سے ضرور نوازیں
اور ہاں دوستوں میرے لئے خصوصی دعا کیجئے گا میں آج کل بہت علیل ہوں۔۔
آپکا مخلص بھائی
سپر کنگ
عبدالباسط
کتاب کے کچھ نمونہ جات
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks