السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
ایک بار پھر گریٹنگ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اورحسب سابق مبارک باد کے بعد وہی پرانا مطالبہ بھی دہرائیں گے کون سا بھلا ارے دوستو وہی۔۔
دکھا دو دل کھول کر سخاوت
نیو وی آئی پیو دے دو ہمیں دعوت
ہاں جی لگتا ہےکچھ کچھ آپ لوگ سمجھ گئے ہیں کہ معاملہ کوئی وی آئی پی رینک کا ہے، بلکل درست سمجھے آپ لوگ۔۔
تو دوستو ایسا ہے کہ
AsifSattarvi
اور
Saima_Anwar
کو ملا ہے وی آئی پی رینک۔۔۔ ارے واہ۔۔
آپ دونوں کو دلی مبارک باد۔۔ اللہ پاک زندگی کے ہر ہر قدم پہ آپ لوگوں کو کامیابی نصیب کرئے۔۔آمین
Bookmarks