Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 73

Thread: (¯`·»¤¦¤«·´¯) CONGRATULATIONS & Announced "New VIP Members" (¯`·»¤¦¤«·´¯)

  1. #25
    Join Date
    19 Apr 2015
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    425
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    Merey tahraf seh dono bahyeo ko dill ki ata gehrayoo seh mubrik ho

  2. #26
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    وعلیکم اسلام

    وی آی پیز کو
    مبارک باد

  3. #27
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    تمام ممبرز كا بہت بہت شكريہ

  4. #28
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Wa Alaikum Assalam,, congratzz & keep doing good & hard work
    Quote asim7524 said: View Post
    آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو.
    Quote ELAHI 52 said: View Post
    are waah


    Quote Mehtab33 said: View Post
    بہت بہت مبارک ہو آپ دونو کو
    Quote Anees b said: View Post
    Ap dono ko bohot mubark ho InshAllah agga ap dono sa bohot kuxh sikna ko milla ga
    Quote Aitzaz Ahmad said: View Post
    Ap dono k ye Rank Bohat Bohat Mubarak ho
    Quote SHonas said: View Post

    Saima_Anwar
    صائمہ بہنا بہت بہت مبارک ہو آپ کو وی آئی پی رینک
    ارے یہ کیا صائمہ بہنا خوشی کے مارے آپ کی اردو ہی خراب ہوگئی
    اور مجھے تو اسپیشل والی دعوت میرا مطلب ہے افطاری چاہیئے لمبی لسٹ ہے میرے پاس تو تیار ہونا آپ
    اب غائب مت ہوجانا خوشی کے مارے مجھے آپ کی روزانہ کی حاضری چاہیئے

    Quote aqib shahzad said: View Post
    Merey tahraf seh dono bahyeo ko dill ki ata gehrayoo seh mubrik ho
    Quote ahadi958 said: View Post
    وعلیکم اسلام

    وی آی پیز کو
    مبارک باد
    Quote Saima_Anwar said: View Post
    تمام ممبرز كا بہت بہت شكريہ
    بہت شکریہ دوستوں اتنی محبت کے ساتھ مبارک باد پیش کرنے کا

    AsifSattarvi
    آصف بھائی وی آئی پی رینک آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    ویسے آپ خوشی کے مارے دو باتوں کو مکس کرگئے ہیں
    ایک تو یہ کہ یہ جو آپ کو رینک ملا ہے یہ ونر رینک نہیں وی آئی پی رینک ہے اور یہ آپ کوآؤسم بوائے بھائی کے کانٹیسٹ کی بدولت نہیں ملا ہے یہ آپ کو آپ کیاچھی کارکردگی کی وجہ سے ملا ہے
    تو بھائی جی اب آتے ہیں اصل بات پر افطاری کی لمبی لسٹ ہے تو آپ بھائی اور بہن مل کر فیصلہ کرلیں کہ دو نوں مل باٹ کر افطاری کی دعوت کروگے یا الگ الگ
    اب غائب مت ہوجانا خوشی کے مارے مجھے آپ کی روزانہ کی حاضری چاہیئے
    پہلے تو بہت شکریہ آپ کے مبارک باد دینے کا
    -----------
    پھر تو یہ غلطی خوشی کی وجہ سے نہیں ۔۔۔حیرت کی وجہ سے ہوئی ہے
    وی آئی پی رینک کی تو اوپن فورم پر کوئی بات چل ہی نہیں رہی تھی
    اور نہ ہی پرموشن کے حوالے سے
    اگر
    کوئی بات تھی تو وہ تھی
    آؤسم بوائے بھائی کے کانٹیسٹ کی
    اُس میں حصہ لیتے وقت بھی میں نے تحریر کر دیا تھا
    Only for Awesome_Boy's
    Ramadan Contest 2015

    Not for Winner Rank
    ----------
    خیر ایک بار پھر سے آپ سب دوستوں اور آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کیا مشکور ہوں کہ انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور یہ ذمہ داری دی
    بہت شکریہ

    Name:  1.jpg
Views: 68
Size:  109.0 KB
    Name:  2.jpg
Views: 81
Size:  96.5 KB

  5. #29
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    میری طرف سے آصف بھائی اور صائمہ سسٹر کو وی آئی پی رینک بہت بہت مبارک ہو
    امید کرتا ہوں کہ آپ دونوں اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
    جزاک اللہ خیرا

  6. #30
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام دوستوں
    آپ سب کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے اس خوشی کے موقع پر مجھے مبارک باد دی ۔دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ
    خاص طور پر شہزاد بھیا کابہت شکریہ
    کہ اُنھو ں نے ہماری کامیابی کی خوشی میں اتنا پیارا تھریڈ بنا کر ہم سب کو آگاہی اور مبارک باد دی۔
    میری طرف سے اس مقابلےمیں سب ہی حصہ لینے والے دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو کہ اُن کے دوستوں میں سے دو دوستوں کے حصے میں یہ کامیابی رہی۔
    یقیناً ججز کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے اتنے سخت مقابلے کا نتیجہ بنانا
    اس لیے اس مقابلے کے ججز حضرات کو بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد اور شکریہ قبول ہو۔
    ہاں
    دوستوں جہاں تک با ت ہے میٹھائی کی تو میٹھائی کھلانے کے حقدار قرار پائے ہیں
    Awesome_Boy
    کیونکہ یہ سارا کیا دھرا ۔۔۔۔اِن ہی کا تو ہے نہ وہ اتنا اچھا مقابلہ منعقد کرتے
    نہ آج یہ دن دیکھنے کو ملتا۔۔۔ اَب اچھے بچوں کی طرح مٹھائی ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
    وہ بھی جلدی سے
    بس یہ احتیاط کرنی ہے کہ ساحل جان کو اس بات کی خبر نہ ہو
    ---------
    ایک بار پھر سے سب دوستوں کا بہت شکریہ
    دلی مبارک باد
    Saima Anwar
    کو بھی میری طرف سے

    اتنا اچھا مقابلہ منقعد کرانے پر
    Awesome_Boy
    بھی مبارک باد کے مستحق ہیں
    آپ کو بھی بہت بہت مبار ک اپنے کرائے گئے مقابلے کی کامیابی

    سب سے پہلے تو آپکو بہت مبارک ہو
    ارے بھائی یہ آپکو محنت کی بدولت ملا ہے رینک
    چلیں آپکی خوشی کے لئے یہ لیں مٹھائی
    Name:  1.jpg
Views: 54
Size:  25.2 KB

    Name:  2.jpg
Views: 95
Size:  134.8 KB

    Name:  3.jpg
Views: 81
Size:  57.5 KB

  7. #31
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    خیر مبارک بھیا۔۔۔۔یہ سب کچھ آپ ہی کی وجہ سے ہوا ہے
    نہ آپ کے تھریڈ میں حصہ لیتے اور نہ یہ بات یہاں تک پہنچتی
    ----
    بہت شکریہ
    آپ سے تو میٹھائی کھلانےکا کہا تھا پر آپ نے تو
    دکان ہی کھول دی
    نا جی نا ایسے نہیں چلے گا

    یہ لیں میٹھائی ۔۔اس کا بل کون ادا کرے گا
    شہزاد بھیا

  8. #32
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post


    پہلے تو بہت شکریہ آپ کے مبارک باد دینے کا
    -----------
    پھر تو یہ غلطی خوشی کی وجہ سے نہیں ۔۔۔حیرت کی وجہ سے ہوئی ہے
    وی آئی پی رینک کی تو اوپن فورم پر کوئی بات چل ہی نہیں رہی تھی
    اور نہ ہی پرموشن کے حوالے سے
    اگر
    کوئی بات تھی تو وہ تھی
    آؤسم بوائے بھائی کے کانٹیسٹ کی
    اُس میں حصہ لیتے وقت بھی میں نے تحریر کر دیا تھا
    Only for Awesome_Boy's
    Ramadan Contest 2015

    Not for Winner Rank
    ----------
    خیر ایک بار پھر سے آپ سب دوستوں اور آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کیا مشکور ہوں کہ انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور یہ ذمہ داری دی
    بہت شکریہ

    Name:  1.jpg
Views: 68
Size:  109.0 KB
    Name:  2.jpg
Views: 81
Size:  96.5 KB

    AsifSattarvi
    آصف بھائی کبھی کبھی کچھ باتیں چھپا کر رکھی جاتی ہیں تاکہ سرپرائیز دیا جاسکے
    رمضان مبارک میں یہ تحفہ آئی ٹی دنیا کی جانب سے قبول کریں اور اس رینک کے ساتھ آپ کی ذمہ داریاں زیادہ بڑھ گئی ہیں امید ہے آپ اپنے کام کا معیار یوں ہی برقرار رکھیں گیں

  9. #33
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    خیر مبارک بھیا۔۔۔۔یہ سب کچھ آپ ہی کی وجہ سے ہوا ہے
    نہ آپ کے تھریڈ میں حصہ لیتے اور نہ یہ بات یہاں تک پہنچتی
    ----
    بہت شکریہ
    آپ سے تو میٹھائی کھلانےکا کہا تھا پر آپ نے تو
    دکان ہی کھول دی
    نا جی نا ایسے نہیں چلے گا

    یہ لیں میٹھائی ۔۔اس کا بل کون ادا کرے گا
    شہزاد بھیا

    کوئی بات نہیں بھائی
    آپکے لئے دکان کھولی ہے
    بل میں ادا کرچکا ہوں

  10. #34
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ہاہاہاہاہا
    بہت شکریہ

  11. #35
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    آصف ستاوری اور صائمہ انور دونوں کو یہ رینک ان کی بہترین کارکردگی اور اچھے کام کی بدولت دیا گیا ہے یہ آئی ٹی دنیا کی ٹیم کا ایک بہترین فیصلہ ہے کہ اب ممبرز کو وی آئی پی رینک حاصل کرنے کے لیے وی آئی پی ریویو کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ اگر وہ اچھا کام کرتے رہے تو بغیر اس ریویو کے بھی وی آئی پی بن سکتے ہیں
    جیسے آصف اور صائمہ انور کو بنایا گیا ہے ایسے ہی باقی ممبرز کو بھی وی آئی پی بنایا جا سکتا ہے
    وی آئی پی رینک ٹیم میں آنے کے لیے پہلا قدم کہا جا سکتا ہے اگر آپ مزید اچھے سے کام کرتے رہے تو ٹیم میں بھی شامل ہو سکتےہیں
    بیسٹ آف لک نیو وی آئی پیز کو
    مجھے امید ہے کہ آپ لوگ بھی اب سلیمانی ٹوپی پہن کر نظر آنا بند نہیں ہوں گے کیونکہ اکثر ہوتا یہی ہے کہ وی آئی پی رینک ملا اور بندہ آنکھوں سے اوجھل شاید مستقبل قریب میں وی آئی پی رینک کا نام تبدیل کر کے
    سلیمانی ٹوپی
    بھی رکھا جا سکتا ہے
    وش یو گڈ لک ڈئیرز

  12. #36
    arslan.malik's Avatar
    arslan.malik is offline Malik sab
    Last Online
    28th April 2021 @ 11:14 AM
    Join Date
    05 Jul 2014
    Location
    Gr Mein
    Gender
    Male
    Posts
    951
    Threads
    43
    Credits
    345
    Thanked
    49

    Default

    ست ست مباركاں

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 67
    Last Post: 5th September 2013, 09:18 AM
  2. Replies: 85
    Last Post: 16th September 2012, 10:22 PM
  3. Replies: 35
    Last Post: 8th September 2012, 07:55 PM
  4. Replies: 91
    Last Post: 30th March 2012, 11:37 PM
  5. Replies: 86
    Last Post: 21st March 2012, 01:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •