Page 1 of 11 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 122

Thread: Fasih ud Din & ITDunya's LINK - My 8 years in ITDunya - IMPORTANT TAREEN THREAD

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Thumbs up Fasih ud Din & ITDunya's LINK - My 8 years in ITDunya - IMPORTANT TAREEN THREAD




    میری زندگی کے گزشتہ آٹھ سالوں کی سچی باتیں اور میرے آئی ٹی دنیا سے تعلق پر میری ایک اور اہم ترین شئرنگ، جزاک اللہ ان سب کو جو مجھ سے محبت اور پیار کرتے ہیں۔ جزاک اللہ محترم شہزاد بھائی کہ آپ اس ناچیز کے لیے انتہائی خلوص اور محبت رکھتے ہیں اور آپ نے آئی ٹی دنیا پر میرے آٹھ سال مکمل ہونے پر میرے لیے تھریڈ لکھا۔ جزاک اللہ خیر




    شہزاد بھائی کے تھریڈ کا لنک جو انھوں نے میرے لیے لکھا اور جسکے بعد میں نے اپنا موجودہ تھریڈ لکھا




    آئی ٹی دنیا کی تیسری اور چھٹی سالگرہ پر میرے دو اہم تھریڈز


    Mera Aur ITDUNYA Ka Ta'lluq AUR (Mere Bare Mein Kuch Ehm Batein)
    http://www.itdunya.com/t42249/


    ITDunya 6th Anniversary - Meri Tehreer
    http://www.itdunya.com/t289453/



    اب موجودہ تھریڈ پڑھیں ، پہلے والے لنک صرف یاد دہانی کے طور پر شئر کیے گئے ہیں۔
    Attached Images Attached Images        

  2. #2
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    فصیح بھائی آپ کے بارے میں اس تھریڈ میں پڑھا، ذاتی طور پر کافی کم جانتا تھا میں، آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا تو بالکل شروع سے ایک حصہ رہے ہیں یعقینا آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لیے بہت کچھ کیا ہے اور آپ کا کام تو بالکل ہے بے مثال رہا ہے

    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ فصیح بھائی کہ آپ نے مزید تفصیل سے لکھا، یقینا آپ کا ساتھ ہمیشہ سے جہاں باعثِ طمانیت ہوتا وہیں باعثِ فخر بھی ہوتا ہے۔
    ذاتی طور پہ بہت کچھ جانتا ہوں آپ کے بارے میں ، آپ کو درپیش آنے والی مشکلات کے بارے میں ،اور پھر جب ان سب حالات و واقعات کو دہراتا ہوں تو اس بات کا شرح صدر ہی ہوتا ہے کہ آپ کو اللہ پاک نے خاص توفیق عطاء فرمائی ہے کہ آپ درپیش آنے والی ہر مشکل کے باوجود بھی اپنے مشن پر ڈٹے رہے۔۔
    اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی عافیت نصیب فرمائے اور اپنے ہر ہر مشن میں کامیابی نصیب فرمائے۔۔آمین

  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ہمیشہ کی طرح آپ کا ایک اور یادگار تھریڈ
    جزاک اللہ

  5. #5
    IqraIqbal's Avatar
    IqraIqbal is offline Advance Member
    Last Online
    24th June 2021 @ 10:05 AM
    Join Date
    16 Jun 2014
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    1,846
    Threads
    78
    Credits
    400
    Thanked
    258

    Default

    وعلیکم السلام
    ذاتی طور پر فصیح بھائی آپ کے بارے میں بہت کم جانتی تھی۔آپ کے اس تھریڈ کو پڑھ کر آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا(کہ آپ کے یہ آٹھ سال کیسے گزرے کیا کیا کام کیا آپ نے)۔
    ماشاء اللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو۔ اللہ پاک آپکو زندگی کے ہر ہر موڑ پر کامیابی دے اور آپکی ہر جائز خواہشات کو پورا کرے ۔آپکو آپ کے ہر مقصد میں کامیابی ملے( آمین)۔

  6. #6
    Salman_swabian's Avatar
    Salman_swabian is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2017 @ 08:19 PM
    Join Date
    13 Sep 2009
    Location
    Swabi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,486
    Threads
    115
    Credits
    353
    Thanked
    199

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post



    میری زندگی کے گزشتہ آٹھ سالوں کی سچی باتیں اور میرے آئی ٹی دنیا سے تعلق پر میری ایک اور اہم ترین شئرنگ، جزاک اللہ ان سب کو جو مجھ سے محبت اور پیار کرتے ہیں۔ جزاک اللہ محترم شہزاد بھائی کہ آپ اس ناچیز کے لیے انتہائی خلوص اور محبت رکھتے ہیں اور آپ نے آئی ٹی دنیا پر میرے آٹھ سال مکمل ہونے پر میرے لیے تھریڈ لکھا۔ جزاک اللہ خیر




    شہزاد بھائی کے تھریڈ کا لنک جو انھوں نے میرے لیے لکھا اور جسکے بعد میں نے اپنا موجودہ تھریڈ لکھا




    آئی ٹی دنیا کی تیسری اور چھٹی سالگرہ پر میرے دو اہم تھریڈز


    Mera Aur ITDUNYA Ka Ta'lluq AUR (Mere Bare Mein Kuch Ehm Batein)
    http://www.itdunya.com/t42249/


    ITDunya 6th Anniversary - Meri Tehreer
    http://www.itdunya.com/t289453/



    اب موجودہ تھریڈ پڑھیں ، پہلے والے لنک صرف یاد دہانی کے طور پر شئر کیے گئے ہیں۔
    Fasih bhai ap k jazbat naik hain , s mulk awr Allah k deen se muhabbat hay tho yaqeenan rokawatay samnay atay rahingay , q k deen k libas may bedeen loog mojood hay kabi inka nishana banogay tho kabi mairay pyaray mulk pakistan k jhoto khair hwaho ka. Ap agay chalo , barhtay raho . Naitija Allah p chorho . Hum tumharay saat hain.

  7. #7
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشااللہ
    بہت ہی خوبصورت تھرڈ فصیح بھائی
    میں بھی آپکو بالکل بھی نہیں جانتا
    آپکے بارے میں پڑھ کر نہایت خوشی محسوس کررہا ہوں
    اللہ تعالی آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین

  8. #8
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    حافظ فصیح ادین بھائ
    مختصرا یہ کہ اس میں کوئ شک و شبہہ نہیں کہ جہاں انسان دین کا کام کرنے میں مقبول ہوتا ہے اور جسقدر اچھے لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔
    بلکل اسی طرح کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اسکی مخالفت کرتے ہیں۔
    جسکی وجہ سے بھائ انسان مجھ جیسا کم ہمت ہو تو ہمت ہار بیٹھتا ہے۔
    لیکن ماشاءاللہ اللہ پاک نے آپکو ہمت دی کہ آپ جمے رہے اور ڈٹے رہے۔

    بس میری یہ دعا ہے کہ اللہ آپکو سہی کام کرنے کی مزید توفیق دے اور دنیا و آخرت میں کامیاب کرے،۔
    اور مجھے بھی ختم نبوت کی محنت کہ لئے چن لے۔
    آمین
    بھائ یاد رکھنا کبھی بھی اس کام کو جو آپنے کیا اپنی طرف منسوب مت کرنا کہ شیطان اول تو نیک کام کرنے نہیں دیتا لیکن اگر کوئ کرلے تو اسکی نیت میں کھوٹ پیدا کر دیتا ہے۔
    اللہ پاک مجھے اور سبکو صرف اپنی رضا کہ لئے نیک کام کرنے کی توفیق دے۔
    آمین

    جزاک اللہ خیر

  9. #9
    SJS.'s Avatar
    SJS. is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2022 @ 09:30 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    44,896
    Threads
    201
    Credits
    19,888
    Thanked
    1482

    Default

    Bhai ap k bare main jaan kar buhat acha laga ap k bare main pahle nahi janta tha ap ne pori detail bata di


    MUZAMMIL S.J.S.

  10. #10
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ
    پڑھ کر آپ کے بارے میں مزید رہنمائی ملی
    اللہ آپ کو آ پ کے تمام نیک کام کا اجر دے اور تاعمر
    آپ نیک عمل میں مصروف رہیں آمین

  11. #11
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    بہت زبردست فصیح الدین بھائی۔۔۔۔آپ نے یہاں ہم سب کے لئے بہت کچھ کہا ہے۔۔۔۔
    14/02/2010
    کو جب میں نے آئی ٹی دنیا جوائن کی تو میں آپ کو صرف سپر موڈریٹر کی حد تک جانتا تھا مگر رفتہ رفتہ علم میں آیا کہ آپ ایک حافظ قرآن اور عالمِ دین بھی ہیں۔۔۔۔ہم سب نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
    اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔

  12. #12
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    171,457
    Thanked
    3333

    Default

    Walikum asalam
    fasih bahi yeh humarey ley qabley fakhir ki baat hai k hum logon ko assey threads perhney ko miltey hain jis say hum soochney pay majboor ho jatey hain k kahan jaa rahey hain hum islam ki taleemat kaya hai aur hum kaya kar rahey hain.
    Iss dijali aur fitney say bahrey howey door main assi tehrery perhney ko milna humari khushnasibi hai.
    fasih bahi kush rahey jahan rahey aur offcourse humarey sath rahey

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Page 1 of 11 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Solved apne thread me downloading link ko rename kese karun
    By Muhammaduf in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 22nd July 2012, 08:27 PM
  2. Solved aik thread may apnay kisi dosary thread ka link kese den?
    By Decent_Eye in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 30th May 2012, 11:30 AM
  3. ITDunya.com Anniversary Contest main App ke App beethee....
    By Afridi in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 86
    Last Post: 15th November 2011, 02:21 PM
  4. Thread k link chahiye!!!!!!!!!!!!!!!!
    By IMRAN NAQVI in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 13
    Last Post: 22nd June 2010, 03:11 AM
  5. thread k darmayan link ka masla "ghajni"
    By goodworkisluck in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 8
    Last Post: 30th July 2009, 04:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •