LINK: http://www.whitehouse.gov/history/whtour/360index.html
سلام علیکم بھائیو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے!
آج میں آپ کے لیئے ایک زبردست ویب سائٹ شیئر کر رہا ہوں جس کے ذریعہ آپ (وائٹ ہاﷺﷺوٗس) کے اندر کسی بھی رووم میں گھوم پھیر سکتے ہیں۔ جس رووم میں آپ گھومنے ہیں اس پر کلک کریں اور ماوٗس کے ذریعے بڑے آرم سے گھر میں بیٹھ کر وائٹ ہاوٗس کی سیر کریں۔
اپنے رائے دینا مت بھولیں! شکریہ
اگر کسی بھائی نے اس سائٹ کو پہلے شیئر کئے ہیں تو میں معذرت خواہ ہوں!
والسلام علیکم
محمد شریف حسنی ٫٫ کویت
Bookmarks