السلام علیکم

کبھی کبھی انسان کسی چیز کی دوری سے بالکل ٹوٹ سا جاتا ہے۔۔
لیکن اس کو دکھ کے ساتھ اندر ایک حوشی بھی ہوتی ہے
وہ جانتا ہے کہ جو ہو رہا ہے ایسا ہی ہونا ہے اور یہ صحیح ہو رہا ہے
لیکن پھر بھی جدائی اس کو اندر سے بہت مارتی ہے۔۔
کیا آپ کے ساتھ کبی ہوا؟؟
کیا آپ یہاں شئیر کرینگے؟؟


#Dard
#Judai
#apnaypyare