السلام علیکم


کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ یوٹورنٹ کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اِس کا کام کرنے کاا طریقہ کیا ہے۔ کیوں کہ یہ ڈائونلوڈ مینیجر سے تو بلکل الگ سافرویر ہے۔ شکریہ۔