میسج # 1)
زکوۃ کےمسائل
مسئلہ: اگر کسی کےپاس ساڑھےسات تولےسونا یا ساڑھےباون تولےچاندی ہویا کچھ سونا ہوکچھ چاندی ہو، کچھ روپےہوں، کچھ مال تجارت ہو اوران تمام کی قیمت ساڑھےباون تولےچاندی کےبرابر ہوجائے اوراس پر سال گزر جائےتو اسکےتمام مال پہ زکوۃ فرض ہے
(فتاوی عالمگیری
کتاب الزکوۃ، ج1
ص179، باب 3
ناشر:دارالفکر بیروت)
Bookmarks