Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: اپنی ڈش پاک سیٹ پرلگانے کا مکمل طریقہ

  1. #1
    jafarrehman's Avatar
    jafarrehman is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2016 @ 02:53 PM
    Join Date
    30 Jul 2010
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    140
    Threads
    16
    Credits
    10
    Thanked
    14

    Default اپنی ڈش پاک سیٹ پرلگانے کا مکمل طریقہ

    السلام علیکم ڈیئر فرینڈز
    بعض اوقات آسان کام بھی مشکل لگتا ہے لیکن آج میں آپ کو بتائوں کہ آپ اپنی ڈش کو پاک سیٹ پہ کیسے لے جاسکتے ہیں ۔کچھ عرصہ قبل پی ٹی سپورٹس پی ٹی وی ہوم پی ٹی وی گلوبل اور ٹی وی ون جیسے مشہور چینل پاک سیٹ پر منتقل کئے جاچکے ہیں جسکے باعث بہت سے لوگوں نے اپنی ڈش ایشیا سیٹ سے ہٹا کر پاک سیٹ پر لگا دی ۔میں نے محسوس کیا کہ شاید کچھ لوگوں کو اپنی ڈش پاک سیٹ پر لگانے کا طریقہ معلوم نہ ہو تو کیوں نہ ان کی مدد کی جائے ۔آپ اپنی آسانی کیلئے کاپی پین اپنے ساتھ رکھ لیں اور ضروری چیزیں نوٹ کرتے جائیں ۔
    جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ایشیا سیٹ 105.5 ڈگری مشرق کی جانب لگائی جاتی ہے یعنی کہ مشرق اور جنوب کے درمیان ۔ بالکل اسی طرح پاک سیٹ بھی 38.0ڈگری پر جنوب اور مغرب کے درمیان سیٹ ہوتی ہے ۔
    چلیں شروع کرتے ہیں ۔سب سے پہلے آپ اپنا ڈیجیٹل ریسیور ٹی وی کے ساتھ ملٹی میڈیا کیبل کے ذریعے کنیکٹ کرلیں۔ اب آپ ڈش کیبل کا ایک اینڈ ریسیور اور دوسرا ایل این بی کے ساتھ جوڑیں ۔آگے جانے سے قبل آپ کو اپنے ریسیور پر کچھ سیٹنگ کرنا ہونگی ۔ سب سے پہلے آپ اپنے قریبی ڈش سنٹر پر تشریف لے جائیں اور انہیں کہیں کہ وہ آپ کے ریسیور پر پاک سیٹ کے تمام چینل فیڈ کردے تاکہ آپ کو سگنل تلاش کرنے میں دقت محسوس نہ ہو ۔آپ یہ کام خود بھی کرسکتے ہیں بشرطیکہ آپ پہلے ڈش سیٹ کرچکے ہو۔اب آپ مینیو میں جائیں اور اپنے ریسیور پر سیٹلائٹ کا نام پاک سیٹ لکھ دیں ۔ ایل این بی ٹائپ سینڈرڈ ایل این بی فریکوئنسی 5150 ڈیسک سوئچ پورٹ ون(اگر آپ ایک سے زائد سیٹلائٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ سوئچ لگانا پڑے گا) ۔اب آپ پی ٹی وی سپورٹس یا کوہ نور ٹی وی فریکوئنسی لگائیں کیونکہ ان کے سگنل بہت اچھے آتے ہیں ۔جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا کہ آپ کی ڈش جنوب اور مغرب کے درمیان ہونی چاہیے اور ڈش کا زاویہ اپنے ایریا کے حساس سے 33 اور 36ڈگری پر کرلیں ۔ اب آپ اپنی ایل این بی کو 44 ڈگری پر کرلیں (گھڑی کی مخالف سمت)۔ اب آپ اطمینان سے بیٹھ جائیں اور ہوسکے تو چائے کی چسکی بھی لے لیں کیونکہ آپ کا آدھا کام مکمل ہوچکا ہے ۔اب آپ اپنی ڈش کو پاک سیٹ پر لگانے کیلئے بالکل تیار ہیں ۔لیکن اس سے قبل یہ یقین کرلیں کہ آپ نے اپنے ریسیور پر تمام سیٹنگ کرلی ہیں ۔ اب آپ اپنی ڈش کو اپنے مطلوبہ ایریا کی طرف اوپر نیچے گھمانا شروع کریں یہ یاد رہے کہ آپ کی ڈش جنوب اور مغرب کے درمیان ہی ہو ۔ آپ اپنی ڈش آہستہ آہستہ اوپر نیچے گھماتے رہیں آپ کو جلد ہی پاک سیٹ کے مطلوبہ سگنل مل جائیں گے۔

  2. #2
    fareez's Avatar
    fareez is offline Member
    Last Online
    4th June 2017 @ 12:01 AM
    Join Date
    24 Apr 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,508
    Threads
    176
    Thanked
    44

    Default

    nice

  3. #3
    jafarrehman's Avatar
    jafarrehman is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2016 @ 02:53 PM
    Join Date
    30 Jul 2010
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    140
    Threads
    16
    Credits
    10
    Thanked
    14

    Default

    Ptv Sports Frequency
    4003 v 15555
    Koh-e-Noor Tv
    4168 v 2800
    C Band LNB
    Dish Size 4-6ft

  4. #4
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    کافی عمدہ معلومات شئیر کئے ہیں آپ نے مگر اگر ساتھ سکرین شاٹس بھی دیتے تو بہت اچھا ہوتا۔

  5. #5
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  6. #6
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    کیا بات ہے
    بہت بڑیا شیئرینگ
    شکریا ھمارے ساتھ شیئر کرنے کے لئے

  7. #7
    saeed747 is offline Member
    Last Online
    6th September 2022 @ 12:26 PM
    Join Date
    30 Apr 2015
    Location
    Sargodha
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    651
    Threads
    18
    Thanked
    18

    Thumbs up


  8. #8
    awara_panche's Avatar
    awara_panche is offline Advance Member
    Last Online
    24th October 2022 @ 08:28 AM
    Join Date
    27 Feb 2014
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,561
    Threads
    144
    Credits
    -1,275
    Thanked
    140

    Default

    Nice jnb

  9. #9
    ALJABIR's Avatar
    ALJABIR is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 01:03 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,632
    Threads
    99
    Credits
    1,617
    Thanked
    245

    Default


  10. #10
    nisa k is offline Advance Member
    Last Online
    25th November 2022 @ 08:34 AM
    Join Date
    28 May 2015
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    843
    Threads
    75
    Credits
    820
    Thanked
    45

    Default

    Nice

  11. #11
    ibth's Avatar
    ibth is offline Senior Member
    Last Online
    14th April 2019 @ 12:49 AM
    Join Date
    05 Feb 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    788
    Threads
    79
    Credits
    -16
    Thanked
    25

    Default

    بهت خوب جناب

  12. #12
    sohail_s77's Avatar
    sohail_s77 is offline Advance Member
    Last Online
    12th September 2021 @ 01:29 PM
    Join Date
    02 Jan 2014
    Location
    ***KHANPUR***
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,613
    Threads
    109
    Credits
    434
    Thanked
    113

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  2. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  3. خلاصہ قرآن (نواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 1
    Last Post: 15th November 2013, 10:56 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •