Results 1 to 12 of 12

Thread: [Q # 07]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2015

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default [Q # 07]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2015

    آئی ٹی دنیا رمضان کوئز (ساتواں مقابلہ)۔

    جیسا کہ دوستو آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا رمضان کوئز کا مقابلہ شروع کیا جارہا ہے جس کی مکمل تفصیل آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔

    مقابلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم آتےہیں ساتویں مقابلے کے سوالات کی طرف۔

    ساتویں مقابلے کے سوالات یہ ہیں۔

    سوال نمبر ایک:۔رمضان المبارک میں چار چیزوں / کام کا کثرت سے کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، آپ وہ چاروں کام بتادیں؟

    سوال نمبر دو:۔رمضان کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ
    میری امت کو پانچ چیزیں مخصوص طور پر دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملیں۔
    آپ وہ پانچ چیزیں بتادیں؟

    آپ سب کے پاس کل شام تک کا وقت ہے پہلے دو درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا اور اگلا تھریڈ پہ پیش ہوگا۔یہ بات واضح کردی جاتی ہے کہ نامکمل جواب یا ایڈٹ شدہ جواب درست تسلیم نہیں کیئے جائیں گے اور نہ ہی دوسری تیسری ٹرائی کی اجازت ہے۔ پہلی پوسٹ میں جو جواب دے دیئے وہی آپ کے فائنل جواب سمجھے جائیں گے۔۔
    اس طرح اس مقابلے میں حصہ تو سب ہی ممبرز لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے اہل صرف اور صرف وہی ممبرز ہوں گے جن کی رجسٹریشن کو کم از کم دو ماہ ہوجائیں یا وہ پہلے ٹیم ممبرز نہ ہوں۔۔
    اسی طرح اس طرح کے جوابات بھی نہیں مانے جائیں گے ۔ ایگری ود فلاں یا میرا بھی وہی جواب ہے جو فلاں کا جواب ہے۔ اس مقابلے کا مقصد رمضان المبارک میں آپ سب کا رحجان اسلامی سوالات /معلومات کی طرف مبذول کروانا ہے بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمیں ایسی باتیں معلوم ہوں تو یہ سب تب ہی ہو گا جب ہم خود تحقیق کریں کسی کتاب کو دیکھیں کسی عالم سے ملیں پوچھیں صرف ایک رینک کے لئے ہم تُکے لگائیں یا بس ایگری ود فلاں یہ تو درست نہیں ہے ناں۔۔۔ امید ہے آپ سب مقابلے کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔۔۔

    جزاک اللہ

  2. #2
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default

    جواب نمبر 1: ان ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ رمضان ﻣﯿﮟ ﮐﺜﺮﺕ ﺭﮐﮭﺎ ﮐﺮﻭ ﺟﻦ ﻣﯿں ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮐﻠﻤﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﺜﺮﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﺎﻧﮕﻮ۔
    جواب نمبر‏ 2:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﺍﻣﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﮨﯿﮟ )1 ( ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﮐﯽ )ﺭﻭﺯﮦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ( ﺑﺪﺑﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺸﮏ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﮨﮯ۔ )2 ( ﺍﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﯽ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺗﮏ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ )3 ( ﺟﻨﺖ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍٓﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺣﻖ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺟﻞ ﺷﺎﻧﮧ‘ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﯿﮏ ﺑﻨﺪﮮ )ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ( ﻣﺸﻘﺘﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺍٓﺋﯿﮟ )4 ( ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺶ ﺷﯿﺎﻃﯿﻦ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻏﯿﺮ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ )5 ( ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﮦ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ.

  3. #3
    Join Date
    03 Jun 2014
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    1,002
    Threads
    53
    Thanked
    55

    Default

    Ans1: 1. Kalima Tayiba ki Kasrat.
    2. Istighfar Ki kasrat.
    3. Janat ki Talab kro.
    4. Jahunam se panah mango.
    ..................................................
    Ans2: Nabi Paak (PBUH) ne farmaya meri umat ko 5 cheezein Khaas toor per di jati hain.
    1. In ke mun ki badbu ALLAH ke nazdeek Mushak se zyaada pasandeeda hoti hai.

    2. Darya ki machliyaan in ke liye Dua krti hain. or Aftar tak Krti rehti hain.

    3. In keliye Har rooz Janat Aarasta ki jati hai.

    4. Khabees Shettan (Devil's) Qaid kr diye jate hain.

    5. Ramzaan last Night ko Rooza rakhne walon ke liye Maghfirat talab ki jati hai.

  4. #4
    Join Date
    03 Jun 2014
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    1,002
    Threads
    53
    Credits
    679

  5. #5
    Zebi Khan's Avatar
    Zebi Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2021 @ 04:17 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,017
    Threads
    105
    Credits
    219
    Thanked
    334

    Default

    سوال نمبر ایک:۔رمضان المبارک میں چار چیزوں / کام کا کثرت سے کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، آپ وہ چاروں کام بتادیں؟

    جواب نمبر:-ایک 1

    چار چیزیں
    
1.کلمہ طیبہ/کلمہ شہادت
    2.استغفار
    3.جنت کی طلب
    4.جہنم سے پناہ

    سوال نمبر دو:۔رمضان کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ
    میری امت کو پانچ چیزیں مخصوص طور پر دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملیں۔
    آپ وہ پانچ چیزیں بتادیں؟

    جواب نمبر :-دو 2
    
پانچ چیزیں

    1
    روزے کی وجہ سے ان کی منہ کی بدبو اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہ مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے
    2
    ان کے لئے دریا کی مچھلیاں دعا کرتی ہے

    3
    جنت ہر روز ان کے لئے آراستہ کی جاتی ہے
    4
    رمضان میں شیاطین قید کر دئیے جاتے ہے

    5
    رمضان کی آخری راتوں میں روزہ داروں کے لئے مغفرت کی جاتی ہے اور اس میں ایسی رات بھی آتی ہے جس رات عبادت کا ثواب ہزار راتوں کے برابر ہوتی ہے

    جزاک اللہ
    
زیبی
    Last edited by Shehzad Iqbal; 1st July 2015 at 07:05 PM. Reason: تعالیٰ درست کیا گیا

  6. #6
    Waleed Jani is offline Member
    Last Online
    26th June 2019 @ 03:26 PM
    Join Date
    17 Oct 2014
    Gender
    Male
    Posts
    653
    Threads
    51
    Thanked
    56

    Default

    سوال نمر 1 کے جوابات
    1استغفار
    2کلمہ شہادت
    3جنت کی طلب
    4جہنم سے پناہ
    سوال نمبر 2 کے جوابات
    1روزہ دار کی منہ کی بدبو اللہ کو مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے
    2رمضان میں سرکش شیاطین قید کر دئیے جاتے ہیں
    3دریا میں مچھلیاں دعائیں کرتی رہتی ہے اور افطار تک کرتی رہتی ہے
    4جنت ہر روز ان کے لئے آراستہ کی جاتی ہے
    5رمضان کی آخری شب میں ان کے لئے مغفرت کی جاتی ہے واللہ اعلم

  7. #7
    Waleed Jani is offline Member
    Last Online
    26th June 2019 @ 03:26 PM
    Join Date
    17 Oct 2014
    Gender
    Male
    Posts
    653
    Threads
    51
    Credits
    -936

  8. #8

  9. #9

  10. #10
    Parwaana's Avatar
    Parwaana is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 12:03 PM
    Join Date
    28 Oct 2013
    Location
    * ~G~j~k ~*
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,345
    Threads
    125
    Credits
    125
    Thanked
    178

    Default

    سوال نمبر ایک:۔رمضان المبارک میں چار چیزوں / کام کا کثرت سے کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، آپ وہ چاروں کام بتادیں؟جواب نمبر:-ایک 1
چار چیزیں
1.کلمہ طیبہ/کلمہ شہادت2.استغفار3.جنت کی طلب4.جہنم سے پناہسوال نمبر دو:۔رمضان کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہمیری امت کو پانچ چیزیں مخصوص طور پر دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملیں۔آپ وہ پانچ چیزیں بتادیں؟جواب نمبر :-دو 2
پانچ چیزیں
1روزے کی وجہ سے ان کی منہ کی بدبو اللہ تعلی کے نزدیک یہ مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے2ان کے لئے دریا کی مچلیاں دعا کرتی ہے
3جنت ہر روز ان کے لئے آراستہ کی جاتی ہے4رمضان میں شیاطین قید کر دئیے جاتے ہے
5رمضان کی آخری راتوں میں روزہ داروں کے لئے مغفرت کی جاتی ہے اور اس میں ایسی رات بھی آتی ہے جس رات عبادت کا ثواب ہزار راتوں کے برابر ہوتی ہے

  11. #11
    Jibran126's Avatar
    Jibran126 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 12:07 PM
    Join Date
    06 Apr 2015
    Location
    In YOUR HERT
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    850
    Threads
    43
    Credits
    0
    Thanked
    24

    Default

    Lo G ab Kya Faida hum

  12. #12
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آپ دونوں کے جوابات درست ہیں۔
    ونر رینک مبارک ہو۔

    Quote MoqaddasAli said: View Post
    Ans1: 1. Kalima Tayiba ki Kasrat.
    2. Istighfar Ki kasrat.
    3. Janat ki Talab kro.
    4. Jahunam se panah mango.
    ..................................................
    Ans2: Nabi Paak (PBUH) ne farmaya meri umat ko 5 cheezein Khaas toor per di jati hain.
    1. In ke mun ki badbu ALLAH ke nazdeek Mushak se zyaada pasandeeda hoti hai.

    2. Darya ki machliyaan in ke liye Dua krti hain. or Aftar tak Krti rehti hain.

    3. In keliye Har rooz Janat Aarasta ki jati hai.

    4. Khabees Shettan (Devil's) Qaid kr diye jate hain.

    5. Ramzaan last Night ko Rooza rakhne walon ke liye Maghfirat talab ki jati hai.
    Quote Zebi Khan said: View Post

    سوال نمبر ایک:۔رمضان المبارک میں چار چیزوں / کام کا کثرت سے کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، آپ وہ چاروں کام بتادیں؟

    جواب نمبر:-ایک 1

    چار چیزیں
    
1.کلمہ طیبہ/کلمہ شہادت
    2.استغفار
    3.جنت کی طلب
    4.جہنم سے پناہ

    سوال نمبر دو:۔رمضان کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ
    میری امت کو پانچ چیزیں مخصوص طور پر دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملیں۔
    آپ وہ پانچ چیزیں بتادیں؟

    جواب نمبر :-دو 2
    
پانچ چیزیں

    1
    روزے کی وجہ سے ان کی منہ کی بدبو اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہ مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے
    2
    ان کے لئے دریا کی مچھلیاں دعا کرتی ہے

    3
    جنت ہر روز ان کے لئے آراستہ کی جاتی ہے
    4
    رمضان میں شیاطین قید کر دئیے جاتے ہے

    5
    رمضان کی آخری راتوں میں روزہ داروں کے لئے مغفرت کی جاتی ہے اور اس میں ایسی رات بھی آتی ہے جس رات عبادت کا ثواب ہزار راتوں کے برابر ہوتی ہے

    جزاک اللہ
    
زیبی

Similar Threads

  1. Solved [Q # 06]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2015
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 12
    Last Post: 30th June 2015, 03:57 PM
  2. Solved [Q # 05]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2015
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 9
    Last Post: 29th June 2015, 11:07 PM
  3. Solved ~*[Q # 04]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2015♥~
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 13
    Last Post: 27th June 2015, 11:37 PM
  4. Done ~*[Q # 12]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2014♥~
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 28
    Last Post: 23rd July 2014, 07:10 PM
  5. Solved Win ITDunya Winner Ranks♥~T20 World Cup 2012Cricket Challenge Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 173
    Last Post: 11th October 2012, 08:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •