Attachment 452098Attachment 452098Attachment 452098
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
اور سب کے روزے بہت اچھے گزررہے ہونگے۔۔اللہ ہم سب کی عبادتیں اور روزے قبول فرمائیں آمین
دوستوں کچھ دن پہلے میں نے ایک اسلامک وال پیپر کونٹیسٹ کروایا تھا
ماشااللہ سب کے ڈیزائن بہت ہی پیارے پیارے تھے
آج میں رمضان وال پیپر کے رزلٹ کے ساتھ حاضر ہوں۔ہمیں ونر سلیکٹ کرنے میں بہت مشکل پیش آرہی تھی آخر کار جو یہ مقابلہ جیتے ہیں انکے نام یہ ہیں
آپ تمام بھائیوں کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو
ونر رینک آپکو جلد ہی مل جائیں گے
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اسی طرح مقابلے میں حصہ لیتے رہیں گے
اب سب انہیں مبارکباد دیں اور مجھے اجازت
اللہ حافظ
meri aap say request hy k winners ki winner designings bhe front main laga dain.
Bookmarks