چلیں دیر آئے درست آئے والا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا
ورنہ
یہ تو ضرور سنا ہوگا
--------
ہونٹوں پر کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے
آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کیا
بہت شکریہ