آپ سب کے پاس کل شام تک کا وقت ہے پہلے دو درست جواب دینے والے ممبرز جیتیں گے آئی ٹی دنیا ونر رینک۔۔ کل شام اس مقابلے کے نتائج کا اعلان بھی ہوگا اور اگلا تھریڈ پہ پیش ہوگا۔یہ بات واضح کردی جاتی ہے کہ نامکمل جواب یا ایڈٹ شدہ جواب درست تسلیم نہیں کیئے جائیں گے اور نہ ہی دوسری تیسری ٹرائی کی اجازت ہے۔ پہلی پوسٹ میں جو جواب دے دیئے وہی آپ کے فائنل جواب سمجھے جائیں گے۔۔
اس طرح اس مقابلے میں حصہ تو سب ہی ممبرز لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے اہل صرف اور صرف وہی ممبرز ہوں گے جن کی رجسٹریشن کو کم از کم دو ماہ ہوجائیں یا وہ پہلے ٹیم ممبرز نہ ہوں۔۔
اسی طرح اس طرح کے جوابات بھی نہیں مانے جائیں گے ۔ ایگری ود فلاں یا میرا بھی وہی جواب ہے جو فلاں کا جواب ہے۔ اس مقابلے کا مقصد رمضان المبارک میں آپ سب کا رحجان اسلامی سوالات /معلومات کی طرف مبذول کروانا ہے بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمیں ایسی باتیں معلوم ہوں تو یہ سب تب ہی ہو گا جب ہم خود تحقیق کریں کسی کتاب کو دیکھیں کسی عالم سے ملیں پوچھیں صرف ایک رینک کے لئے ہم تُکے لگائیں یا بس ایگری ود فلاں یہ تو درست نہیں ہے ناں۔۔۔ امید ہے آپ سب مقابلے کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔۔۔
جزاک اللہ
Bookmarks