-
2nd July 2015, 10:07 PM
#1
im new
asslam o alaikum Im New User In Itd
-
2nd July 2015, 10:09 PM
#2
-
2nd July 2015, 10:19 PM
#3
-
2nd July 2015, 10:35 PM
#4
آپ نیو ممبر ہیں تو آپ سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں.
IT Dunya forum rules
اور نیو ممبر ٹریننگ سنٹر ضرور وزٹ کریں.
New Member Traning Center:
-
2nd July 2015, 10:41 PM
#5
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
-
2nd July 2015, 10:43 PM
#6
-
3rd July 2015, 07:30 AM
#7
[SIGPIC][/SIGPIC]
-
3rd July 2015, 12:18 PM
#8
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنا سیکھیں
اس سیکشن کے تھریڈز کا وزٹ کریں
نیوممبر ٹریننگ سینٹر
اور ایک اہم بات جس بھی سیکشن میں تھریڈ بنائیں پہلے وہاں کے رولز پڑھ لیں
اور اس رولز پر عمل کرکے ہی تھریڈ بنائیں
-
3rd July 2015, 03:43 PM
#9
-
3rd July 2015, 03:44 PM
#10
-
3rd July 2015, 10:24 PM
#11
-
3rd July 2015, 11:55 PM
#12
────○█Ikram█○───
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks