Lecture no:01
http://www.itdunya.com/t506541/
Lecture no:02
http://www.itdunya.com/t507301//
جاری ہے۔۔۔۔۔۔
Lecture no:01
http://www.itdunya.com/t506541/
Lecture no:02
http://www.itdunya.com/t507301//
جاری ہے۔۔۔۔۔۔
Last edited by SHonas; 3rd July 2015 at 02:26 PM. Reason: 2nd class ka link durust kya gya
تھوڑی سی مزید وضاحت :
انٹیجر ڈیٹا عام طور پر گنتی والے ڈیٹا کو کہا جاتا ہے۔
مثلا۔
int i=12;
int a=1234;
انٹیجر بہت بڑی رقم کے لئے استعمال نہیں ہوتا۔
بہت بڑی رقم کےلئے ڈبل استعمال ہوتا ہے۔
Double a=12345677866;
اور سٹرنگ ویری ایبل عام طور پر انگلش یا کسی زبان کے فقرے کے لئے استعمال ہو گا۔
مثلا
string a="Muhammad Abdullah";
اور اس فقرے کو ڈبل کوما میں بند کریں گے۔
اور فلوٹ ویری ایبل اعشاریہ والی رقموں کو ہینڈل کرتا ہے۔
مثلا
float a=12.45
اور نل ایبل ویری ایبل کسی بھی ویری ایبل کی ویلیو کو صفر کرتا ہے۔
int?
int ,string,float & double
ان ہی کو ہم ڈیٹا ٹائپ کہتے ہیں
مثلا انٹیجر ڈیٹا ٹائپ کے کسی ویری ایبل میں انٹیجر ڈیٹا ہو گا۔
Last edited by zaroon786; 3rd July 2015 at 05:20 PM. Reason: وضاحت
:
. . . .
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
وعلیکم السلام
بہت اچھی کلاس رہی یہ بھی
امید ہے مجھے ان کلاسس میں کچھ تو سمجھ آجائے
میری پرانی کلاسس میں مجھے یہ ٹاپک ہی زہر لگتا تھا
کیونکہ سمجھ کچھ نہیں آتا تھا
امید ہے ا ب سیکھ جاؤں کچھ
میں اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ تمام ممبرز کو سمجھ آسکے ۔اگر پھر بھی سمھ نہ آئے تو آپ
کمنٹ میں اپنے سوالات کر سکتی ہیں۔
میں یہاں نیا ہوں اور میں ابھی بہت سی چیزوں میں بلاک ہوں۔میری آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ اس کورس کے لئے علیحدہ فولڈر بنا سکتی ہیں تو بنا دیں تاکہ میں اپناکام آسانی سے کر سکوں۔ا
بہت شکریہ تیسری کلاس کو شئیر کرنے کا اچھا لگا اسے پڑھ کر اور بہت کچھ جاننے کو ملا
--------
اس کلاس میں اس بات کی وضاحت درکار ہے ایک تو
ویری ایبل کی اقسام کی تھوڑی وضاحت کر دیں
دوسرا
ڈیٹا ٹائپ
کی بھی وضاحت کر دیں
-----
آپ نے لکھا ہے
int
انٹیجر ڈیٹا کے لیے استعمال ہوتا ہے
تو
یہ انٹیجر ڈیٹا ہوتا کیا ہے
مثال کے کر سمجھائیں
اور
ڈل سے کیا مراد ہے
نئے نئے طالب علم تو پوچھیں گے ہی نہ ۔۔۔اس لیے فکر ناٹ۔۔
کیونکہ سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا
--------
ہمارے ساتھ یہ کلاس شئیرکرنےکا بہت شکریہ
Bhai ap jo thread banaty hain us k screen shot zip file me bhi sheare kiya karen taky download kar k asani say samjh saken..thanks & regards
شرمانے کی کوئی بات نہیں آپ مجھ سے کوئی بھی سوال کریں کئی بار کریں بلاججھک ۔
انٹیجر ڈیٹا عام طور پر گنتی والے ڈیٹا کو کہا جاتا ہے۔
مثلا۔
int i=12;
int a=1234;
انٹیجر بہت بڑی رقم کے لئے استعمال نہیں ہوتا۔
بہت بڑی رقم کےلئے ڈبل استعمال ہوتا ہے۔
Double a=12345677866;
اور سٹرنگ ویری ایبل عام طور پر انگلش یا کسی زبان کے فقرے کے لئے استعمال ہو گا۔
مثلا
string a="Muhammad Abdullah";
اور اس فقرے کو ڈبل کوما میں بند کریں گے۔
اور فلوٹ ویری ایبل اعشاریہ والی رقموں کو ہینڈل کرتا ہے۔
مثلا
float a=12.45
اور نل ایبل ویری ایبل کسی بھی ویری ایبل کی ویلیو کو صفر کرتا ہے۔
int?
int ,string,float & double
ان ہی کو ہم ڈیٹا ٹائپ کہتے ہیں
مثلا انٹیجر ڈیٹا ٹائپ کے کسی ویری ایبل میں انٹیجر ڈیٹا ہو گا۔
اگر ابھی بھی کوئی کنفیوزن ہو تو ضرور پوچھیں۔:
bbye:
بہت شکریہ ریپلائی کا ۔۔۔میں نےاس لیے سوال کیا کہ جن دوستوں نے سوال کرنےکی ہمت نہیں کی اُن کو بھی اُ ن کی بات کا جواب مل جائے
شکریہ
Bookmarks