Last edited by Tanveer 786.; 3rd July 2015 at 06:35 PM.
وعلیکم السلام
بھائی میں آج کی پہلی کلاس میں حاضر ہوں
ایک درخواست ہے کہ پہلی کلاس میں تصویر کا سائز زیادہ ہوگیا ہے
ایک ایک بات تو سمجھ آگئی ہے مگر تھریڈ مزید خوبصورت لگے گا اگر آپ اس کا سائز تھوڑا مناسب رکھیں تو
اور شکریہ کلاس شروع کرانے کے لئے
میں ہراگلی کلاس پوسٹ کرنےمیں ایک دن کا وقفہ لوں گا۔دوسری کلاس اتوار کو تیسری منگل کو چوتھی جمعرات کو اور اسی طرح سے آگے تمام کلاسز۔۔۔۔۔۔۔۔
sir next class kab hai
Bookmarks