Asalam walikum .... Mai 1 new user hon..muji Help chahiyee apka ...please
Asalam walikum .... Mai 1 new user hon..muji Help chahiyee apka ...please
Ok
[SIGPIC][/SIGPIC]
آپ نیو ممبر ہیں اسلئے میرا حق بنتا ہے کہ آپ کو گائیڈ کروں آپ سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو آسانی ہو.
IT Dunya forum rules
اور نیو ممبر ٹریننگ سنٹر ضرور وزٹ کریں.
New Member Traning Center
تاکہ آپ آئی ٹی دنیا کے استعمال کا طریقہ سیکھ سکیں. اور یہ تھریڈ بھی وزٹ کریں.
Konsa thread kis section mein
Thread bnany ka tareeqa
Post krny ka tareeqa
شکریہ
آپکو مزید کیا مدد چاہئے؟
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
آئی۔ٹی۔دنیا میں شرکت کرنے کے لئے آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
Welcome
Welcome
────○█Ikram█○───
Welcome Dear
Bookmarks