Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: پیر مہر علی شاہ کی خدمات

  1. #1
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Thumbs down پیر مہر علی شاہ کی خدمات





    نوائے وقت میں پیر مہر علی شاہؒ کی قادیانیت پر خدمات کے پیشن نظر ایک آرٹیکل نظر پڑا جو آپ کے زیر خدمت ہے


    پیر مہر علی شاہؒ فرماتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے خواب میں مجھے مرزا غلام احمد قادیانی کی تردید کا حکم دیتے ہوئے فرمایا کہ ”یہ شخص (بدبخت اور ملعون مرزا قادیانی) میری احادیث کو تاویل کی قینچی سے کتر رہا ہے اور تم خاموش بیٹھے ہو“۔ چنانچہ پیر مہر علی شاہؒ نے اپنے اکمل و احسن آقا و مولا حضرت محمدﷺ کی طرف سے حکم ملنے پر سب سے پہلا جو کام کیا وہ یہ تھا کہ 1899ءمیں ”شمس الہدایت“ کے نام سے ایک رسالہ تحریر کیا جس میں انتہائی علمی اور مدلل انداز میں حیات مسیح اور قرب قیامت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ نزول کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ اس رسالے میں پیر مہر علی شاہؒ نے ملت اسلامیہ کے اس اجتماعی اور متفقہ عقیدے کی بڑے ہی موثر انداز میں ترجمانی فرمائی کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا مسیح موعود ہونے کا دعویٰ غلط، باطل اور جھوٹا ہے۔ حیات مسیح کا مسئلہ قادیانیت کی موت ہے۔ غلام احمد قادیانی ”شمس الہدایت“ کا تو کوئی جواب تحریر نہ کر سکا لیکن پیر مہر علی شاہؒ کو یہ چیلنج کر دیا کہ مجھ سے عربی میں تفسیر نویسی کا مقابلہ کر لو۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنے چیلنج کیلئے جو خط لکھا اس کی زبان انتہائی گھٹیا، قابل شرم اور بے ہودہ تھی۔ بہرحال پیر مہر علی شاہؒ نے جواباً مرزا قادیانی کو کہا مجھے یہ چیلنج قبول ہے لیکن اس سے پہلے مرزا قادیانی اپنے دعویٰ مسیحیت و رسالت پر مجھ سے تقریری بحث کر لیں۔ غلام احمد قادیانی کو تقریری مباحثے میں شکست کے خوف نے اس شرط پر آمادہ ہونے سے روک دیا اور تقریری مباحثے کی شرط کو نامنظور کرنے کی اطلاع اس نے گولڑہ شریف بھجوا دی لیکن پیر مہر علی شاہؒ اپنے اعلان کے مطابق 25 اگست 1900ءبادشاہی مسجد لاہور میں پہنچ گئے۔ مرزا غلام احمد قادیانی خود تو پیر صاحب کے مقابلے میں راہ فرار اختیار کر چکا تھا لیکن دجال و کذاب مرزا قادیانی کی عیاری دیکھئے کہ لاہور میں دیواروں پر یہ اشتہارات چسپاں کروا دیئے گئے کہ مہر علی شاہ مقابلہ سے بھاگ گئے۔ لیکن جھوٹ آخر جھوٹ ہی ہوتا ہے۔ مقابلے سے تو مرزا قادیانی ہی بھاگا تھا جس سے قادیانی حلقوں میں سخت مایوسی پھیل گئی اور بعض نے قادیانیت سے تائب ہونے کا اعلان بھی کر دیا۔
    قادیانیت کے مقابلے میں پیر مہر علی شاہؒ کو فتح مبین اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملی، اس کی خوشی میں بادشاہی مسجد لاہور میں 27 اگست 1900ءکو مسلمانوں کا ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسہ کی صدارت پیر مہر علی شاہ صاحبؒ نے کی۔ اس جلسہ میں انتہائی ایمان افروز تقریریں ہوئی اور ایک قرارداد بھی منظور کی گئی۔ اس قرارداد پر تقریباً 60 علمائے کرام کے دستخط ہیں۔ قرارداد کا مفہوم کچھ اس طرح سے تھا کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا بزرگان دین اور مشاہیر اسلام کو علمی مناظرے کا چیلنج دینا محض جھوٹی شہرت حاصل کرنے کا اظہار ہے۔ پیر مہر علی شاہؒ کو جو چیلنج مرزا کذاب کی طرف سے دیا گیا وہ بھی اس امر کا ثبوت ہے کہ یہ صرف مرزا قادیانی کی لاف زنی اور اپنے علم پر جھوٹا گھمنڈ تھا۔ اگر اسے اپنے جھوٹے دعووں پر اعتماد تھا تو اسے پیر صاحب گولڑہ شریف سے تقریری مباحثے سے راہ فرار اختیار نہیں کرنی چاہئے تھی۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے عقائد قرآن کریم، احادیث رسول اور صحابہ کرامؓ کے اجماع کے بالکل خلاف اور باطل ہیں۔ مرزا قادیانی نبوت کے غلط، بے بنیاد اور لغوی دعویٰ کی بنیاد پر خارج از اسلام ہے۔ مرزا قادیانی کا قادیان کو مکہ سے نسبت دینا، مسجد قادیان کو مسجد اقصیٰ قرار دینا، آنحضرتﷺ کی معراج کا منکر ہونا، اللہ کے ایک برگزیدہ اور محبوب پیغمبر عیسیٰ علیہ السلام کی سخت توہین کرنا انتہائی شرمناک اور سرتا سر کفر ہے۔ مرزا قادیانی کی تحریریں اور اشتہارات بھی شرمناک جھوٹ اور بدزبانی کا منہ بولتا ثبوت ہیں اس لئے آئندہ اس کی تحریروں کا کوئی جواب دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک فیصلہ کن اور اٹل بات ہے کہ غلام احمد قادیانی کے عقائد یکسر خلاف اسلام ہیں۔ مرزا قادیانی لاہور میں اپنے راہ فرار کے بعد بھی اپنی عادت سے مجبور و کر پیر مہر علی شاہؒ کے خلاف بے ہودہ تحریریں شائع کرتا رہا لیکن پیر صاحب نے اسے جواب کے قابل ہی نہ سمجھا۔ 1907ءمیں قادیانیوں نے اپنے حلقوں میں یہ بات مشہور کر دی کہ پیر مہر علی شاہ کا آنے والے سال میں جیٹھ کے مہینے سے پہلے انتقال ہو جائے گا۔ قادیانیوں کی یہ حسرت تو پوری نہ ہوئی 1908ءمیں جیٹھ سے پہلے پیر صاحب وفات پا جائیں گے البتہ 1908ءمیں مرزا غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت نے خود اس کے جھوٹے دعووں پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے مولانا ثناءاللہ امرتسری کو چیلنج دیتے ہوئے 5 اپریل 1907ءکو ایک اشتہار شائع کیا تھا کہ ہم دونوں میں سے جو جھوٹا ہو گا وہ سچے کی زندگی میں مر جائے گا۔ مرزا قادیانی نے تحریری طور پر اللہ تعالیٰ سے بھی دعا کی کہ اگر میں تیری نظر میں مفسد اور کذاب ہوں اور میرا دعویٰ مسیح محض میرے نفس کی اختراع ہے تو مولوی ثناءاللہ اور مجھ میں سے جو جھوٹا ہے اس کو صادق کی زندگی میں دنیا سے اٹھا لے۔ اللہ تعالیٰ نے مرزا غلام احمد قادیانی کی یہ دعا قبول کر لی اور ساتھ ہی اسے جھوٹا بھی ثابت کر دیا کہ وہ مولانا ثناءاللہ کی زندگی ہی میں واصل جہنم ہو گیا۔ مرزا غلام احمد قادیانی کی موت بھی ہیضے کے مرض میں مبتلا ہونے سے ہوئی۔ مرزا قادیانی ہیضہ کو قہرِ الٰہی کا نشان قرار دیتا تھا۔ چنانچہ وہ اپنے جھوٹے دعوینبوت کے باعث قہرِ الٰہی کا ہی نشانہ بنا۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی موت سے کچھ دیر پہلے اپنے سسر میر ناصر کے سامنے یہ اعتراف کیا کہ اسے وبائی ہیضہ ہو گیا ہے۔ آخر میں اپنے قارئین کی معلومات کیلئے یہ عرض کر دوں کہ مرزا قادیانی نے جس مولانا ثناءاللہ امرتسری کو چیلنج کر کے اشتہار شا ئع کیا تھا کہ ہم دونوں میں سے جو مفسد اور کذاب ہے وہ سچے کی زندگی میں انتقال کر جائے گا، وہ مولانا ثناءاللہ مرزا قادیانی کی موت سے 40 سال بعد تک زندہ رہے۔


  2. #2
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default



  3. #3
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default


  4. #4
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    walarkum assalam,

    hahaahahaha,
    mirza jhooota , dunya ka sab se bara jhoota kazzaaab...

  5. #5
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default


    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  6. #6
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default

    Risk Is My Business

  7. #7
    ALJABIR's Avatar
    ALJABIR is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 01:03 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,632
    Threads
    99
    Credits
    1,617
    Thanked
    245

    Default


  8. #8
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default


    1„01“31„2 1ƒ9141“01”4 1…21”41ƒ81„91‡01‘5 1“31*91ƒ91„91•0 1…11ƒ91„21“0 1…21”41ƒ81„9 191„91‡01•0 191ƒ9 1…2191„91”41“3. 6¥16¥06¥0

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  10. #10
    Jamil Afridi's Avatar
    Jamil Afridi is offline Advance Member
    Last Online
    5th June 2020 @ 03:49 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,465
    Threads
    40
    Credits
    350
    Thanked
    88

    Default

    I love Pakistan

  11. #11
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    jaZak Allah

  12. #12
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی ایمان افروز تحریر۔۔بہت خوب بہت خوب۔۔
    شئیر کرنے کا شکریہ بھائی۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  2. مسلئہ کشمیر کے تاریخی چند حقایق
    By Prince Ahmad in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 10th February 2015, 10:29 PM
  3. دنیا کی حقیقت
    By atheromeri in forum Islam
    Replies: 8
    Last Post: 24th June 2014, 06:33 PM
  4. خلاصہ قرآن (گیارواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2014, 05:24 PM
  5. Replies: 10
    Last Post: 25th July 2011, 06:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •