total 11 players hotay hen ek team ma to ager 10 out ho gay then 1 bach jay ga jo out nhi howa...
External Site Link Not Allowed In Signature(ALi.HaiDEr)
آٹھواں پلیئر رہ جائے گا.
Last edited by Ibrar654; 6th July 2015 at 10:45 PM.
وعلیکم السلام
بھائی گیارواں کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوگا
بھائی کیاروان ناٹ آوٹ ہو گا
نہیں بھائیو میں بتاتا ہوں.
پہلی بال پہلا آوٹ دوسری بال تیسرا آوٹ کیوں کہ دوسرا پچ کے دوسرے طرف ہوگا اسی طرح ۳ پہ ۴ اور ۴ پہ ۵ اور ۵ پر ۶ اور ۶ پر ۷ اب آٹھواں آئے گا تو وہ دوسری سائیڈ پہ چلا جائے گا پھر ۷ پہ ۲ اور ۸ پر ۹ اور ۹ پر دسواں اور دسویں پہ گیارواں بچ گیا آٹھواں.
آٹھواں ناٹ آؤٹ رہے گا.
7th player
Pta nahi
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks