حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ایمان)صالحہ(بجالانے میں جلدی کرو کیونکہ اندھیری رات کی. مانند فتنے نازل ہونے والے ہیں ادمی صبح کو مومن ہو گا تو شام کو کافر ہو جاۓ گا وہ دنیا کے کچھ سامان کی خآطر اپنا ایمان بیچ دے گا
Bookmarks