السلام علیکم
کچھ عرصہ قبل کسی دوست نے اس فورم پر لارج موی کو کمپریس کرنے کا ایک سوفٹوئیر متعارف کروایا تھا جس کا نام تھا
Handbreak
اگر اس کا لنک مل جائے تو عنایت ہوگی۔
شکریہ