دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑیڈ کی طرف
آئی فون سب جانتا ہے کہ آپ کہاں رہے
مینو کی مدد سے کوئی بھی صارف کی وزٹ کی گئی لوکیشن کا پتہ چلا سکتا ہے
دوستو وہ زمانے گئے جب پوچھا جاتا تھا کہ چن کتھا گزاری ہے اے رات وے۔اب اگر چن کے پاس آئی فون ہے اور وہ دوستو اس کا ایڈوانس استعمال نہیں جانتا تو آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ چن کہاں کہاں گیا تھا۔
دوستو ہر آئی فون کے اندر ایک مینو ہوتا ہے جو خفیہ طور پر ان تمام جہگوں کا ریکارڈ رکھ رہا ہوتا ہے جہاں یوزر نے وزٹ کیا ہو۔
اب دوستو اپنی مثال لے لیں اگر آپ کسی جگہ گئے اور کسی کو نہیں بتانا چاہتے کہ کہاں گئے تھے تو آپ کے آئی فون سے آپ کی وزٹ کی ہوئی لوکیشن کا پتا چلایا جا سکتا ہے۔دوستو ایک مطلب یہ بھی ہے کہ آئی فون چوری ہونے کی صورت میں مالک کے گھر کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔آئی فون کی اس خصوصیت یا خرابی کو دوستو آف بھی کیا جا سکتا ہے۔
تو دوستو
سب سے پہلے سیٹنگ میں جائیں
پھر پرائیوسی میں جائیں
پھر لوکیشن سروسز میں جائیں
اور پھر سسٹم سروسز کے مینو کو ٹیب کریں
اور سکرول کرتے ہوئے نیچے
Frequent Locations
پر آجائیں۔
جاری ہے۔۔۔۔۔
Bookmarks