دوستو جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کچھ دن پہلے ایک کنٹسٹ کروایا گیا تھا جس کا لنک یہ ہے
Winner Rank Contest
آج اس مقابلے کا رزلٹ اناونس کیا جا رہا ہے
سبھی دوستوں نے بہت اچھے جوابات دئیے اور ایک دوسرے سے جیتنے کی کوشش کی
اور اس کوشش میں کامیاب ہوئے ہیں
Mirza.Irfan
مرزا بھائی آپ کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks