وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ساحل بھائی دجال کے بارے میں ہمارا عقیدہ تو وہی ہے جو کہ علماء حق سے ہم نے سنا پڑھا ۔۔
جس نے یہ مضمون بنایا ہے وہ میرے حساب سے اگر قادیانی نہیں بھی تو بھی کم از کم قادیانیت سے حد درجہ متاثر ضرور ہے اور بظاہر اس کا مقصد یہی لگ رہا ہے کہ کسی طرح دجال کے معاملے پہ اور ابہام پیدا ہو شکوک وشبہات پیدا ہوں یا پڑھنے والے غلط لائن پہ لگیں۔۔
میری رائے میں تو دینی معاملات پہ اگر ہم کسی کے مضامین شئیر کریں تو اس بات کا مکمل یقین ہو کہ وہ کسی مستند عالم کا تحریر شدہ ہے ورنہ یہاں ہمیں مختی بہت ملیں گے اس لئے ایسی مضامین جن کا راوی مستند ہی نہ ہو اس کو مزید شئیر کرنے سے گریز کرناچاہیے۔۔
واللہ اعلم
مجہے بھی یھی شک ہوا جو شھزاد بہائ نے کہا قادیانی اس طرح کی پوسٹ کر کے ہماری صفوں میں گھنسنا چاہتے ہیں
Bookmarks