السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
اج مائیکرو سافٹ فرنٹ پیج کی شارٹ کٹ کیز پیش خدمات ہے،
امید کہ آپ پسند کرے گے
--------
مائیکرو سافٹ فرنٹ پیج
‎آفس پیکج میں شامل ایک مکمل ویب سائٹ ڈیزائنگ سافٹ ویئر ہے
فرنٹ پیج ان چند سافٹ ویئر میں شامل ہے جہنں ہر سطح کی معلومات رکھنے والے استعمال کرسکتے ہیں فرنٹ پیج کے ذریعے آپ ایک چھوٹی اور عام ویب سائٹ کے علاوہ بہت بڑی سائٹ بناسکتے ہیں‎

اس تھریڈ میں آپ کو مائیکروسافٹ فرنٹ پیج میں استعمال ہونے والے چند شارٹ کٹ کیز شئیر کررہاہو
--------
CTRL+C
پیراگراف کو سینٹر میں لانے کے لے
--------
CTRL+L
پیراگراف کو ‏LEFT ALIGN‏ کرنے کے
--------
CTRL+R
پیراگراف کو ‏RIGHT ALIGN‏ پر لانے کیلے
--------
CTRL+1
‏HTMLٹیگز کو ڈسلپے کرنے کیلے
--------
CTRL+ALT+1
HEADING1اسٹائل اپلائی کرنے کے
--------
CTRL+SHIFT+N
نارمل اسٹائل اپلائی کرنے کےلے
--------
CTRL+PGUP/DOWN
نارمل ‏HTML‏ پریویو میں آگے پیچھے جانے کیلے
--------
CTRL+K
ہائپر لنک شامل یا ایڈٹ کرنے کےلے
--------
--------

امید کہ یہ کیز آپ کے فرنٹ پیج کے استعمال میں بہت آسانی لائیں گے‎
‎‏. . .
--------