(رمضان المبارک)
جب رمضان
کامہینہ آیاتو
*رسـول الـلـه*
صلی الله علیہ وسـلم
نے فرمایا!
یہ مہینہ جوتم پر
آیاھے
اس میںایک رات
ایسی ھے
جو(قدرومنزلت کے)
اعتبارسےھزارمہینوں
سےبھی بہترھے
جوشخص اس
(کی سعادت
حاصل کرنےسے)
محروم رہاوہ ہر
بھلائی سے
محروم رہا
اورلیلة القدرکی
سعادت سے
صرف بدنصیب ھی
محروم کیاجاتاھے
(ابن ماجہ1333)
Bookmarks