Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: گول گپے بنانے کا طریقہ

  1. #1
    IqraIqbal's Avatar
    IqraIqbal is offline Advance Member
    Last Online
    24th June 2021 @ 10:05 AM
    Join Date
    16 Jun 2014
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    1,846
    Threads
    78
    Credits
    400
    Thanked
    258

    Default گول گپے بنانے کا طریقہ

    [IMG]http://i910.***********.com/albums/ac309/HFDMHMD/Tawaqi3/basmalat.gif[/IMG]
    گول گپے بنانے کا طریقہ
    اجزاء
    میدہ: ایک کپ
    تیل: ایک کھانے کا چمچ
    تیل: فرائی کرنے کے لیے
    فلنگ کے لیے
    آلو:ایک کپ (بوائلڈ)۔
    کابلی چنے (ایک کپ) بوائلڈ سفید والے
    املی :50 گرام
    چینی:ایک کپ
    لیموں :دو عدد
    نمک: آدھا چائے کا چمچ
    سرخ مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
    میدے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت سے گوندھ لیں۔پھر اسلی پتلی سی روٹی بیل لیں اور اسکو کٹر سے گول گول کاٹ لیں۔
    خیال رہے کہ ٹکڑے آپ ساتھ ساتھ ٹھنڈے گیلے کپڑے کے ساتھ ڈانپتے جائیں۔پھر آئل گرم کر کے فرائی کر لیں۔
    اگر کوئی گول گپہ نہ پھولے تو اسے پاپڑی کی طرح استعمال کریں۔
    املی کو دو تین گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دیں اسکے بعد گودا نکال کر اس میں باقی چیزیں چینی، سرخ مرچ۔لیموں اور نمک مکس کر دیں ۔
    اور ہلکا سا جوش دے لیں پھر ٹھنڈا کرکے اس میں چار یا پانچ گلاس پانی ڈال کر کھٹاس بنا لیں۔
    گول گپوں کو پیش کرنے سے پہلے اسے تھوڑا سا سائیڈ سے توڑ کر اس میں آلو اور چنے بھر دیں ۔اب کھٹاس والے پانی کے ساتھ پیش کریں
    لوجی گول گپے ہو گئے تیار اب مجھے دیں اجازت۔

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    گول گپے بنانے کا طریقہ:
    اجزاء:
    میدہ : ایک کپ
    تیل:ایک کھانے کا چمچ
    تیل: فرائی کرنے کے لیے
    فلنگ کے لیے:
    آلو :ایک کپ(بوائلڈ)
    کابلی چنے: ایک کپ (بوائلڈ ) سفید والے
    املی :۵۰ گرام ۔سرخ مرچ پائوڈر:آدھا چائے کا چمچ
    چینی:ایک کپ ۔نمک:آدھا چائے کا چمچ
    لیموں : دو عدد
    ترکیب:
    میرے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت سے گوندھ لیں۔اور پھر اسکی پتلی سی روٹی بیل لیں۔پھر اسکو کٹر سے گول گول کاٹ لیں۔خیال رہے کہ ٹکڑے ساتھ ساتھ آپ گیلے ٹھنڈے کپڑے سے ڈانپتے جائیں۔پھر آئل گرم کر کے فرائی کر لیں۔اگر کوئی گول گپہ نہ پھولے تو اسے پاپڑی کی طرح استعمال کر یں۔
    املی کو دو تین گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دیںاسلے بعد گودا نکال کر اس میں باقی چیزیں چینی ۔سرخ مرچ، نمک،لیموں مکس کر لیںاور ہلکا سا جوش دے لیں۔پھر ٹھنڈا کر کے اس میں چار یا پانچ گلاس پانی ڈال کر کھٹاس بنا لیں۔
    گول گپوں کو پیش کرنے سے پہلے اسے سائیڈ سے تھوڑا سا توڑ کے اس میں آلو اور چنے بھر لیں اور کھٹاس کے ساتھ پیش کریں۔
    لو جی گول گپے ہو گئے تیار اب مجھے دیں اجازت۔ میں تو بہت شوق سے کھاتی ہوں امید ہے آپکو بھی پسند آیئں گے ۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  3. #3
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    اقراء بی بی آپ نے ان پیج فائل دیا ہے جو اکثر یوزرز کو اوپن کرنے میں شاید مشکل ہو۔۔۔لہٰذا آپ کے فائل کو اوپن کرکے پیش کیا گیا ہے۔

  4. #4
    IqraIqbal's Avatar
    IqraIqbal is offline Advance Member
    Last Online
    24th June 2021 @ 10:05 AM
    Join Date
    16 Jun 2014
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    1,846
    Threads
    78
    Credits
    400
    Thanked
    258

    Default

    Quote ikram62 said: View Post
    اقراء بی بی آپ نے ان پیج فائل دیا ہے جو اکثر یوزرز کو اوپن کرنے میں شاید مشکل ہو۔۔۔لہٰذا آپ کے فائل کو اوپن کرکے پیش کیا گیا ہے۔
    جی میں نے چینج کر دیا ہے۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ اِن پیج کی فائل ایسے آئے گی۔

  5. #5
    Mehrmaan is offline Member
    Last Online
    4th August 2015 @ 06:53 PM
    Join Date
    09 Jun 2015
    Location
    Multan
    Gender
    Female
    Posts
    860
    Threads
    64
    Thanked
    120

    Default

    nice

  6. #6
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  7. #7
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default


  8. #8
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

    Default

    واہ جی

  9. #9
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Female's favourite
    Thanks for sharing this recipe

  10. #10
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ارے واہ
    بہت ہی اچھا طریقہ شئیر کیا ہے گول گپے بنانے کا
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ

  11. #11
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    السلام وعلیکم بہت اچہا تھریڈ امید ہے آپ اپنی یہ اچھی شیئرنگ جاری رکہیں گے

  12. #12
    IqraIqbal's Avatar
    IqraIqbal is offline Advance Member
    Last Online
    24th June 2021 @ 10:05 AM
    Join Date
    16 Jun 2014
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    1,846
    Threads
    78
    Credits
    400
    Thanked
    258

    Default

    آپ سب کے پسند کرنے اور ریپلائی کرنے کا شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. رزق کی کشادگی کا خاص
    By uxpos in forum Islam
    Replies: 24
    Last Post: 19th November 2022, 09:29 PM
  2. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  3. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 8th February 2015, 12:20 AM
  5. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •