Payoneer آپکو Money Transfer پیسوں کی منتقلی کی خدمات فراہم کرتاہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپکو ایک عدد Master Card بھی فراہم کرتا ہے جو آپ کے نام سے چھپا ہوتا ہے بالکل کسی بینک کے Debit یا Credit کارڈ جیسے۔
Payoneer Account کے ذریعے آپ Paypal, Payza اور ایسی مختلف Online Money Saving ویب سائٹز جن کی خدمات پاکستان میں موجود نہیں ان کے Accounts کو Verify تصدیق کراسکتے ہیں۔ اور اس طرح آپ Paypal, Payza اور ایسی مختلف ویب سائٹز کی خدمات پاکستان میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Payoneer پر Account بنانے کا طریقہ یہ ہے:
1. http://share.payoneer-affiliates.com...63790012917653 پر جاکر up Sign پر کلک کریں۔
2. تمام معلومات بالکل صحیح صحیح فراہم کریں۔ اور یہاں Country میں پاکستان منتخب کریں۔ اور اپنی تمام معلومات پاکستان سے متعلق فراہم کریں۔
3. جب آپ کا اکاؤنٹ Approve ہو جائے گا تو Payoneer آپکو shipment کے ذریعے آپکا Master Card مہیا کردے گا جس میں تقریباً 25 سے 30 دن لگے گیں۔
4. جب آپکو آپکا کارڈ مل جائے اسے Activate کریں اور Activation کے بعد Payoneer آپکو ایک Email کرے گا جس میں وہ پوچھے گا کہ کیا آپکو US Payment Service چاہیئے آپ اس سروس کیلئے apply کریں۔ اور اس سلسلے میں آنے والی Email کا جواب دیں۔
5. جب آپکو Account پر US Payment Service مہیا Activate ہوجائے گی تو آپکو Payoneer کی طرف سے آپکے Bank Account کی معلومات Information مہیا کردی جائیں گی بذریعہ Email۔
dear mene apply kia hay abhi tak mjhe card nh mila hay, bola apko 7 july se 14 july k bech men card mossool hoga, ab tak nh mila koi payoneer walon ki contact email

DEAR AAP POST OFFICE MAIN CONTACT KRAIN
WAHN JB UNHAIN AAP KA ADDRESS NA MILAY TO WO WAHI RAKH LETY HAIN APNA ID CARD LY JANA SATH
MERY PYARY BHAI MAIN COPY PAST KRUN YA COPY COPY KRUN
PROBLEM AP KO KIYA HAI
JIN LOGO KO PAYONEER KI INFO NI HAI UN K LIAY BOHT ACHA TOPIC HAI
AGR TO INFO GALT HAI TB AAP BAAT KRAIN
Bookmarks