اللہ پاک آپ کی دعا کو آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔۔آمین
خیر مبارک بھائی۔۔شاد رہیں۔۔
Ibrar654 said:
خیر مبارک
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے ایڈمن ، سپر موڈریٹرز، موڈریٹرز اور ایکسپرٹس اور آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو بہت بہت عید مبارک ہو اللہ آپ سب کو ہمیشہ ہنستا اور مسکراتا رکھے اور تمام خوشیاں نصیب فرمائے امین!
Bookmarks