دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑیڈ کی طرف
ایکشن لانچر 3.5
نئے ورژن سے سرچ بار کو بھی کسٹمائز کیا جا سکتا ہے
دوستو ایکشن لانچر بنیادی طور پر دوسرے لانچر جیسے ایپکس؛نووا؛گوگل ناولانچر؛سینس؛ٹچ وز اور سٹاک اینڈیوڈ لانچر کی لے آوٹ امپورٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
دوستو دراصل نیا ورژن پچھلے ورژن 3.0 پر بنایا گیا ہے۔نئے ورژن میں یوزر وائیجٹ کے رنگوں کو پس منظر کی تھیم؛ایپ ڈرار کے رنگوں جیسا بنا سکتے ہیں۔دوستو ہوم سکرین سے ہی تمام ایپلی کیشن کی فہرست کو حروف تہجی کے اعتبار سے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن سے یوزر فولڈر اور وائیجٹ جسے دوستو کورزاورشٹر بھی کہا جاتا ہے کے شارٹ کٹ بنائے جا سکتے ہیں۔
دوستو نئے ورژن میں سرچ بار کو بھی اپنی مرضی سے کسٹمائز کیا جا سکتا ہے۔سرچ بار میں شارٹ کٹ اور مینو گروپ شامل کیے جا سکتے ہیں۔
Bookmarks