جی میری آئی ٹی ٹیم سے ریکوسٹ تھی آئی ٹی دنیا موبائل سائٹ میں بھی نوٹیفکیشن کا آپشن ہونا چاہیے جس میں پوسٹ کوائیٹ ٹیگ فرینڈ ریکویسٹ وغیرہ کا پتہ چلے میں آئی دنیا موبائل سے یوز کرتا ہوں اور نوٹیفکیشن دیکھنے کیلئے ڈیسک ٹاپ سائیٹ پہ جانا پڑتا ہے اور یہ مسئلہ تمام آئی ٹی دنیا موبائل یوزرز کو ہوگا.
آگے آپ کی مرضی
Bookmarks