سب پوچھتے ہیں جرمنی کا ویزہ پندرہ ہزار میں کیسے لگ گیا۔۔۔۔
تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
میڈیکل انشورنس ۔۔۔۔۔ 4000
ویزہ فیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔8500
مختلف دستاویزات کی تیاری ۔۔۔۔۔۔ 2500

جو خرچہ میں نے جرمنی کا ویزہ لینے کے لئے کیا ہے وہ لکھ دیا ہے۔۔۔
یاد رہے یہ وزٹ ویزہ ہے جو دو ماہ کے لئے کارآمد ہوتا ہے اور میں بذات خود اس طرح کے ویزہ پر جرمنی کا دورہ کر چکا ہوں۔۔۔