السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج بہت پیاری ویب سائیٹ لایا ہوں. . .
--------
اس ویب سائیٹ پر آپ کو درج ذیل مواد ملیں گا---
* حمد و نعت
* آج کا اخبار
*شاعری
*کہانیاں
*تاریخی مواقع
*نثر
مزاح
*لطائف
*خواتین ایڈشن
*کھانہ خدانہ
*زراعت
اور
*انفارمیشن اور ٹیکنالوجی[وغیرہ]
مذید آپ ویب سائیٹ چیک کریں اور اپنی قیمستی آرا سے آگاہ کریں شکریہ
--------
لنک
Click here and go website
--------
Bookmarks