Results 1 to 9 of 9

Thread: Roza Barbaad Honay Se Bachao(روزہ برباد ہونے سے بچاؤ)

  1. #1
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Arrow Roza Barbaad Honay Se Bachao(روزہ برباد ہونے سے بچاؤ)


    روزہ برباد ہونے سے بچاؤ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھایؤ! آج کل اسلامی معلومات سے اکثر مسلمان بِالکل کورے ہوتے چلے جارہے ہیں۔اور ایسی ایسی غَلطیاں کرتے ہیں کہ بعض اوقات عِبادَت ہی ضائِع ہوجاتی ہے۔ افسوس! کہ اب تمام تر توجُّہ صِرف اور صِرف دُنیَوی عُلُوم و فُنُون کے حُصُول پر ہی ہے۔آہ ! اب سنّتیں سیکھنے کیلئے، عِبادات کے اَحکامات کی معلومات حاصِل کرنے کیلئے ہماری اکثریت کو فُرصَت ہے نہ شوق ۔ بلکہ اگر کوئی دَرد مَند اِسلامی بھائی سمجھا نے کی کوشِش کرے بھی تَو ناگوار گُزرتا ہے ۔ عِبادات میں اِس قَدَر غَلَط باتیں خَلط مَلط ہوگئی ہیں کہ پناہِ خُداعزوجل! اِنہِیں میں سے سَحَری اور اِفْطار بھی ہے۔ اِن کے بارے میں بھی بعض لوگ طرح طرح کی باتیں بتاتے ہیں اور پھر اُس پر ضِد بھی کرتے ہیں ۔ مَثَلاً سَحَری کے آخِری وَقت کے بارے میں بَعض لوگ کہہ دیتے ہیں ،''جب تک صُبح کا اِتنا اُجالا پھیل جائے کہ چِیُونٹِیاں نظرآنے لگیں اُس وَقْت تک سَحَری کا وَقْت باقی رہتا ہے۔''!!!اِسی طرح کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک فَجْر کی اذان کی آواز آتی رہے سَحَری کھانے پینے میں مُضایقَہ نہیں اور جہاں کئی کئی اذانوں کی آواز یں آتی ہیں وہاں آخِری اذان کی آواز خَتْم ہونے تک کھاتے پیتے رہتے رہیں۔ عَجَب تماشہ ہے! ذرا سوچئے تَو سہی !اگر آپ ایسی جگہ ہوں جہاں اذان کی آواز ہی نہ آئے تَو اب کیا کریں گے؟ اللہ عزوجل کی عِبادَت کا ذَوق رکھنے والو! اپنی عِبادَت کو چند منٹوں کی غَفلت کے سَبَب برباد مت کیجئے۔سَحَری کے بَیان میں ص 165 پر بھی سورۃُ الْبَقَرہ کی یہ آیت مُقَدَّسہ گُزری ،اِس کو پھر بَغور مُلاحَظَہ فرمائیے
    ترجَمہ کنزالایمان:اور کھاؤ اورپیو یہاں تک کہ تمہارے لئے ظاہِر ہوجائے سَپَیدی کا ڈَورا سیاہی کے ڈَورے سے پَوپھٹ کر۔پھر رات آنے تک روزے پُورے کرو۔

    ظاہِر ہے اِس آیَتِ مُقَدّسہ میں نہ چِیُوْنٹِیوں کا تذکِرہ ہے نہ اذانِ فَجر کا۔بلکہ صبحِ صادِق کا ذِکْر ہے۔ لہٰذا اذان کا اِنتِظار نہ کیا کریں،مُعْتَبَر نَقْشہ نِظامُ الْاَوْقات (ٹائم ٹیبل)میں صُبحِ صادِق اور غُروبِ آفتاب کا وَقت دیکھ کر اُسی کے مُطابِق سَحَری و اِفطار کیجئے۔
    اے ہمارے پیارے پیارے اللہ عزوجل ہمیں عَین شرِیعت وسُنّت کے مطابِق ماہِ رَمَضانُ المبارَک کا اِحتِرام کرنے،اِس میں روزے رکھنے ، تَروایح ادا کرنے ، تِلاوت کلامِ پاک اور نوافِل کی کثرت کرنے کی تَوفیق مَرحمت فرما۔اور ہماری عِبادَات قَبول فرما اور مَحض اپنے فضل وکرم سے ہماری مغفِرت فرما۔
    آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ ا لْاَمِیْن صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم

  2. #2
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  3. #3
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2022 @ 12:28 PM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    190
    Thanked
    195

    Default

    امین بجاہ النبی الامین

  4. #4
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    جزاک اللہ

  5. #5
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    جزاک اللہ خیرا

  6. #6
    kashifamjad's Avatar
    kashifamjad is offline Senior Member+
    Last Online
    17th June 2017 @ 03:05 PM
    Join Date
    19 Jul 2014
    Location
    mardan
    Gender
    Male
    Posts
    431
    Threads
    29
    Credits
    62
    Thanked
    31

    Default

    JAZAK KALLAH.....

  7. #7
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  8. #8
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    سبحان اللہ
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  9. #9
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    جزاک اللہ

Similar Threads

  1. رزق کی کشادگی کا خاص
    By uxpos in forum Islam
    Replies: 24
    Last Post: 19th November 2022, 09:29 PM
  2. اعتکاف کے مسائل
    By Shehzad Iqbal in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 14th May 2016, 10:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •