Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: کھجور کے طبی فوائد!!

  1. #1
    Join Date
    15 Mar 2015
    Location
    *KING IS BACK*
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,809
    Threads
    48
    Thanked
    223

    Default کھجور کے طبی فوائد!!

    Webhosting in Pakistan
    کھجور کے بہت سے طبی فائدے ہیں یہ انتہائی اعلیٰ غذائی اجزاءرکھنے والا پھل ہے اس نعمت عظمیٰ کے فائدے زیرتحریر لائے جاتے ہیں۔
    گلوکوز اور فرکٹوز کی صورت میں قدرتی شکر مہیا کرتی ہے۔ یہ شکر جسم میں فوراً جذب ہو جاتی ہے۔ گنے کی شکر سے زیادہ مفید ہے۔
    اس کی گٹھلی کو بھون کر سفوف بنا لیتے ہیں۔ اس سفوف سے کافی جیسا مشروب تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا نام ڈیٹ کافی ہے۔
    کھجور میں پائے جانے والے طبی اجزاءانتڑیوں کے مسائل کا عمدہ حل ہیں۔ روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور کا آزادانہ استعمال پیٹ اور انتڑیوں کے کیڑوں کو پیدا ہونے سے روکتا ہے اور ساتھ انتڑیوں میں مفید بیکٹریا کے اجتماعات بنانے میں مدد دیتا ہے۔
    کمزور دل کیلئے کھجور کا پانی بڑا موثر علاج ہے۔ رات بھر پانی میں بھگوئی ہوئی کھجوریں اگلی صبح گٹھلیاں نکال کر اس پانی میں کچل کر ہفتہ میں کم از کم دو دفعہ استعمال کرنا دل کو بہت تقویت دیتا ہے۔
    بچوں کے دانت نکلنے کے دنوں میں ایک کھجور اگر بچے کے ہاتھ کے ساتھ باندھ دی جائے اور اسے چوسنے دی جائے تو مسوڑھے سخت ہو جاتے ہیں اور دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔
    کھجور اور شہدکا معجون دانت نکلنے کے دنوں میں بچوں کو دیا جائے تو اسہال اور پیچش سے تحفظ ملتا ہے۔ اسے دن میں تین بار چٹانا چاہیے۔
    کھجور ایک ملین غذاہے اس کا استعمال قبض کا موثر تدارک ہے۔
    موثر جلاب کی تاثیر حاصل کرنے کیلئے مٹھی بھر کھجوریں رات کو پانی میں بھگو دی جائیں۔ اگلی صبح ان کو اچھی طرح ملا کر شربت بنا لیا جاتا ہے۔ یہ شربت پینے سے اجابت جلاب کی مانند ہوتی ہے۔
    کھجور کے اجزائے مرکب
    کھجور کے ایک سو گرام خوردنی حصے میں 15.3 فیصد پانی 2.5 فیصد پروٹین 0.4فیصد چکنائی 2.1فیصد معدنی اجزائ 3.9فیصد ریشے اور 75.8 فیصد کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ اس کے معدنی اور حیاتینی اجزاءمیں کیلشیم 120 ملی گرام فاسفورس50ملی گرام آئرن 7.3ملی گرام وٹامن سی3ملی گرام اور کچھ مقدار میں وٹامن بی کمپلیکس ہوتے ہیں اس کی غذائی صلاحیت ایک سو گرام میں 315کیلوریز ہے
    کھانے کی احتیاط
    بہتر اورصاف ستھری کھجور تناول کرنی چاہیے۔ اس کی لیسدار سطح پر مٹی اور دیگر آلودگیاں چمٹ جاتی ہیں اس لیے کھانے سے پہلے کھجور کو صاف پانی سے دھولینا چاہیے۔ خریدتے وقت دیکھ لینا چاہیے کہ اس کی محفوظ پیکنگ ہوئی ہے۔ کئی بیچنے والے بغیر ڈھانپے کھلے بندوں ریڑھیوں پر لگائے ہوتے ہیں جس سے کھجور آلودہ ہو جاتی ہے۔ بعض لوگ اسے دودھ کیساتھ بھی کھاتے ہیں جس سے زبردست غذائی افادیت پیدا ہوتی ہے۔
    بعض لوگ اس کی گٹھلی نکال کر اس میں مکھن بھر کر کھاتے ہیں۔ چکنائی حاصل کرنے کا یہ سائنسی طریقہ ہے۔ اسے مختلف پکوانوں کی صورت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بس صاف ستھری کھجوریں مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ اہلِ عرب کھجور اور آب زم زم کا خوب استعمال کرتے ہیں جو غذائیت کیلئے عظیم نعمتیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مختلف اشجار پودوں اور جڑی بوٹیوں میں جانداروں کیلئے بڑے بڑے فائدے جمع کر رکھے ہیں۔ جو ان کی صحت کیلئے بہت کار آمد ہیں۔ انسان خصوصاً بڑا خطاکار ہے مگر خالق کائنات بڑا رحیم و کریم ہے

  2. The Following 3 Users Say Thank You to KHAN_1214 For This Useful Post:

    Asfand4U (13th July 2015), GOODBOY1 (12th July 2015), khurram916 (31st August 2015)

  3. #2
    ALJABIR's Avatar
    ALJABIR is offline Advance Member
    Last Online
    23rd September 2018 @ 12:55 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    Lahore
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    3,525
    Threads
    91
    Credits
    946
    Thanked
    245

    Default


  4. #3
    Ibrar654's Avatar
    Ibrar654 is offline Advance Member
    Last Online
    1st May 2019 @ 06:31 AM
    Join Date
    25 May 2015
    Location
    Mianwali
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    2,739
    Threads
    91
    Credits
    141
    Thanked
    195

    Default


  5. #4
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:22 PM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,343
    Threads
    610
    Credits
    1,015
    Thanked
    1050

    Default

    Vary Nice
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  6. #5
    Join Date
    15 Dec 2014
    Location
    apni dhun me
    Gender
    Male
    Posts
    3,200
    Threads
    107
    Credits
    120
    Thanked
    122

    Default

    good

  7. #6
    Jamil Afridi's Avatar
    Jamil Afridi is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2019 @ 01:35 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,463
    Threads
    39
    Credits
    333
    Thanked
    88

    Default

    I love Pakistan

  8. #7
    atif ameer is offline Member
    Last Online
    24th February 2018 @ 07:29 PM
    Join Date
    24 Jun 2015
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    332
    Threads
    52
    Thanked
    11

    Default

    bahut ache

  9. #8
    Asfand4U's Avatar
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2019 @ 04:42 PM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    4,974
    Threads
    539
    Credits
    5,291
    Thanked
    308

    Default

    wah yar itny faidy

  10. #9
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default


  11. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,345
    Threads
    280
    Credits
    74,155
    Thanked
    879

    Default

    Quote KHAN_1214 said: View Post
    کھجور کے بہت سے طبی فائدے ہیں یہ انتہائی اعلیٰ غذائی اجزاءرکھنے والا پھل ہے‘ اس نعمت عظمیٰ کے فائدے زیرتحریر لائے جاتے ہیں۔
    گلوکوز اور فرکٹوز کی صورت میں قدرتی شکر مہیا کرتی ہے۔ یہ شکر جسم میں فوراً جذب ہو جاتی ہے۔ گنے کی شکر سے زیادہ مفید ہے۔
    اس کی گٹھلی کو بھون کر سفوف بنا لیتے ہیں۔ اس سفوف سے کافی جیسا مشروب تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا نام ڈیٹ کافی ہے۔
    کھجور میں پائے جانے والے طبی اجزاءانتڑیوں کے مسائل کا عمدہ حل ہیں۔ روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور کا آزادانہ استعمال پیٹ اور انتڑیوں کے کیڑوں کو پیدا ہونے سے روکتا ہے اور ساتھ انتڑیوں میں مفید بیکٹریا کے اجتماعات بنانے میں مدد دیتا ہے۔
    کمزور دل کیلئے کھجور کا پانی بڑا موثر علاج ہے۔ رات بھر پانی میں بھگوئی ہوئی کھجوریں اگلی صبح گٹھلیاں نکال کر اس پانی میں کچل کر ہفتہ میں کم از کم دو دفعہ استعمال کرنا دل کو بہت تقویت دیتا ہے۔
    بچوں کے دانت نکلنے کے دنوں میں ایک کھجور اگر بچے کے ہاتھ کے ساتھ باندھ دی جائے اور اسے چوسنے دی جائے تو مسوڑھے سخت ہو جاتے ہیں اور دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔
    کھجور اور شہدکا معجون دانت نکلنے کے دنوں میں بچوں کو دیا جائے تو اسہال اور پیچش سے تحفظ ملتا ہے۔ اسے دن میں تین بار چٹانا چاہیے۔
    کھجور ایک ملین غذاہے اس کا استعمال قبض کا موثر تدارک ہے۔
    موثر جلاب کی تاثیر حاصل کرنے کیلئے مٹھی بھر کھجوریں رات کو پانی میں بھگو دی جائیں۔ اگلی صبح ان کو اچھی طرح ملا کر شربت بنا لیا جاتا ہے۔ یہ شربت پینے سے اجابت جلاب کی مانند ہوتی ہے۔
    کھجور کے اجزائے مرکب
    کھجور کے ایک سو گرام خوردنی حصے میں 15.3 فیصد پانی‘ 2.5 فیصد پروٹین‘ 0.4فیصد چکنائی‘ 2.1فیصد معدنی اجزائ‘ 3.9فیصد ریشے اور 75.8 فیصد کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ اس کے معدنی اور حیاتینی اجزاءمیں کیلشیم 120 ملی گرام‘ فاسفورس50ملی گرام‘ آئرن 7.3ملی گرام‘ وٹامن سی3ملی گرام اور کچھ مقدار میں وٹامن بی کمپلیکس ہوتے ہیں اس کی غذائی صلاحیت ایک سو گرام میں 315کیلوریز ہے
    کھانے کی احتیاط
    بہتر اورصاف ستھری کھجور تناول کرنی چاہیے۔ اس کی لیسدار سطح پر مٹی اور دیگر آلودگیاں چمٹ جاتی ہیں اس لیے کھانے سے پہلے کھجور کو صاف پانی سے دھولینا چاہیے۔ خریدتے وقت دیکھ لینا چاہیے کہ اس کی محفوظ پیکنگ ہوئی ہے۔ کئی بیچنے والے بغیر ڈھانپے‘ کھلے بندوں ریڑھیوں پر لگائے ہوتے ہیں جس سے کھجور آلودہ ہو جاتی ہے۔ بعض لوگ اسے دودھ کیساتھ بھی کھاتے ہیں جس سے زبردست غذائی افادیت پیدا ہوتی ہے۔
    بعض لوگ اس کی گٹھلی نکال کر اس میں مکھن بھر کر کھاتے ہیں۔ چکنائی حاصل کرنے کا یہ سائنسی طریقہ ہے۔ اسے مختلف پکوانوں کی صورت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بس صاف ستھری کھجوریں مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ اہلِ عرب کھجور اور آب زم زم کا خوب استعمال کرتے ہیں جو غذائیت کیلئے عظیم نعمتیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مختلف اشجار‘ پودوں اور جڑی بوٹیوں میں جانداروں کیلئے بڑے بڑے فائدے جمع کر رکھے ہیں۔ جو ان کی صحت کیلئے بہت کار آمد ہیں۔ انسان خصوصاً بڑا خطاکار ہے مگر خالق کائنات بڑا رحیم و کریم ہے
    Thanks

  12. #11
    iamprettyone's Avatar
    iamprettyone is offline Senior Member+
    Last Online
    24th July 2018 @ 12:56 PM
    Join Date
    12 Nov 2017
    Gender
    Male
    Posts
    88
    Threads
    6
    Credits
    368
    Thanked
    0

    Default

    Nice thread

  13. #12
    Nabiullah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th July 2018 @ 02:35 PM
    Join Date
    31 May 2018
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    13
    Credits
    -1,033
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    bht achi information

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. انار کا جوس پینے سے چہرے کی رنگت
    By KABEER_ALI in forum Health & Fitness
    Replies: 30
    Last Post: 17th March 2016, 10:17 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  3. Track Lost Mobile Laptop Using Prey (URDU)
    By Asrar Writer in forum Software Reviews
    Replies: 13
    Last Post: 11th January 2015, 06:14 AM
  4. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •