کیا حال ہیں دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے او میں؟ میں بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں.
چلتے ہیں تھریڈ کی طرف میں نے مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس کے پہلے دو حصے میں آپ سے شیئر کر چکا ہوں ان تھریڈ کے لنک درج ذیل ہیں.
http://www.itdunya.com/t508915/
http://www.itdunya.com/t508949/#post5252589
آج میں مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کے تیسرے حصے کے ساتھ حاضر ہوں جس میں میں آپ کے ساتھ کرسر مومنٹ اور
Miscellaneous
کی شارٹ کٹس کیز شیئر کروں گا امید ہے آپکو پسند آئیں گی.

CURSOR MOVEMENT
.................

Select all - entire document=CTRL+A
.................

Select from cursor to beginning of line=SHIFT+Home
.................

Select from cursor to end of line=SHIFT+END
.................

Go to beginning of line=HOME
.................

Go to end of line=END

.................
Go to beginning of document=CTRL+Home
.................

Goto end of document=CTRL+End

.................

MISCELLANEOUS
.................

Copyright symbol=ALT+CTRL+C
.................

Data field=ALT+SHIFT+D
.................

Go to footnotes=ALT+SHIFT+D
.................

Thesaurus=SHIFT+F7

‎انشاء اللہ اگلے تھریڈ میں ملاقات ہوگی نئی شارٹ کٹس کے ساتھ تب تک کیلئے اجازت دیجئے.
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے.