السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں میرا ٹریننگ سنٹر میں پہلا تھریڈ ہے امید کہ آپ میری خوب حوصلہ افزائی کریں گے
--------
دوستوں میرا تھریڈ THANKS بٹن کے متعلق ہے کہ ڈیلی تنکھس بٹن کی لیمٹ کیا ہے اور کس کس سیکشن میں تنکھس کا بٹن شو نہیں ہوتا. .اب آتے ہیں تھریڈ کی جانب. . .
--------
دوستوں روزانہ تنکھس بٹن کی لمٹ 10 ہے یعنی آپ چوبیس کھنٹے میں دس بار تنکھس کا بٹن استعمال کر پائیں گے
*
اور ان سیکشنز کے نام درج ذیل ہے ،جس میں تنکھس کا بٹن شو یا ظاہر نہیں ہوتا
@-Introduction
--------
@Baat cheet
--------
@Local Languages
*Pashto
*Punjabi
*Siraiki
Sindhi
*Baluchi
*Hindko
--------
@Tajaweez aur Shikayat
--------
--------
دوستوں یہ تھا میرا تھریڈ
امید کہ آپ ضرور ضرور پسند فرمائے گے
--------
شکریہ
والسلام. . .
Bookmarks