کیا حال ہیں دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے او میں؟ میں بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں.
چلتے ہیں تھریڈ کی طرف میں نے مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس کے پہلے تین حصے میں آپ سے شیئر کر چکا ہوں ان تھریڈ کے لنک درج ذیل ہیں.
‎‏http://www.itdunya.com/t508915/
http://www.itdunya.com/t508949/#post5252589
http://www.itdunya.com/t509016/#post5253379
آج میں مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کے چوتھے حصے کے ساتھ حاضر ہوں جس میں میں آپ کو فارمیٹنگ کی شارٹ کٹس کیز شیئر کروں گا امید ہے آپکو پسند آئیں گی.
FORMATTING
..................

Cut=CTRL+X
..................

Copy=CTRL+C
..................

Paste=CTRL+V
..................

Undo=CTRL+Z
..................

Redo=CTRL+Y
..................

Format painter=
CTRL+SHIFT+C

..................

Left alignment=
CTRL+L
..................

Center alignment=
CTRL+E
..................

Right alignment=
CTRL+R
..................

Justified=CTRL+J
..................

Delete previous word=
CTRL+Backspace
..................

Apply bulleted list=
CTRL+SHIFT+L
..................

Indent=CTRL+M
..................

Page break=
CTRL+Enter

..................

انشاء اللہ اگلے تھریڈ میں ملاقات ہوگی نئی شارٹ کٹس کے ساتھ تب تک کیلئے اجازت دیجئے.
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے.