کیا حال ہیں دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے او میں؟ میں بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں.
چلتے ہیں تھریڈ کی طرف میں نے مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس کے پہلے چار حصے میں آپ سے شیئر کر چکا ہوں ان تھریڈ کے لنک درج ذیل ہیں.
http://www.itdunya.com/t508915/
http://www.itdunya.com/t508949/#post5252589
http://www.itdunya.com/t509016/#post5253379
http://www.itdunya.com/t509092/#post5254368
آج میں مائیکرو سافٹ ورڈ کی شارٹ کٹس کے پانچویں اور آخری حصے کے ساتھ حاضر ہوں جس میں میں آپ کے ساتھ ٹیبل کی شارٹ کٹس کیز شیئر کروں گا امید ہے آپکو پسند آئیں گی.
TABLE
.................

Go to next cell=
Tab
.................

Go to previous cell=
SHIFT+Tab
.................

Go to beginning of column=
ALT+PageUp
.................

Highlight to beginning of column=
ALT+SHIFT+PageUp
.................

Go to end of column=
ALT+PageDown

.................

Highlight to end of column=
ALT+SHIFT+PageDown
.................

Go to beginning of row=
ALT+Home
.................

Highlight to beginning of row=
ALT+SHIFT+Home
.................

Go to end of row=
ALT+End
.................

Highlight to end of row=
ALT+SHIFT+End
.................

Column break=
CTRL+SHIFT+Enter

.................

اسی کے ساتھ ہی میرا یہ سلسلہ اختتام کو پہنچا امید ہے آپ کو پسند آیا ہوگا.
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے.