دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب
گوگل فوٹوز اینڈرائڈ ایپلی کیشن
دوستو آج میں اپنے دوستوں کی خدمت میں اینڈرائڈ کی گوگل فوٹوزنامی ایپلی کیشن لے کر حاضر ہوا ہوں۔دوستو گوگل فوٹوز ایپلی کیشن بہترین فوٹو ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے۔اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ گوگل پر لامحدود فوٹو سٹوریج سپیس فراہم کرتی ہے۔دوستو اس ایپلی کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اپ لوڈ کی ہوئی فوٹو لائبریری کو خودکار انداز میں کولیگس؛سلائیڈ شوز اور موویز میں بدلا جا سکتا ہے۔دوستو انہی خصوصیات کی بنا پر یہ سب سے بہترین ایپلی کیشن ہے۔
Bookmarks