Assalam o alikum friends
kaise hain sb?
Yahan koi itdunya ka member doctor ya hakeem hai?
Mujhy kuch puchna tha meday ( stomach ) k bary main.
Agr koi h to plz comment kry ya pm
Assalam o alikum friends
kaise hain sb?
Yahan koi itdunya ka member doctor ya hakeem hai?
Mujhy kuch puchna tha meday ( stomach ) k bary main.
Agr koi h to plz comment kry ya pm
Wait......
Koi to hoga
Han bhai pochein to sahi kia pata hum apki help kar sakein I'm hakeem 60% and doctor 40%
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
wait......
روزانہ چھلکے سمیت ایک سیب کھائیں۔پودینہ کی ایک ٹہنی کو ایک لیٹر پانی میں اُبال لیں اور دن میں تین مرتبہ یہ پانی پینے سے معدے کیتیزابیت دور ہو جائے گی۔معدے کی تیزابیت دور کرنے کیلئےادرک اور پپیتا اپنی خوراک میں شامل کریں۔ کیونکہ ادرک اور پپیتا زود ہضم ہیں اور یہ معدے کی درد دور کرنے میں موثر ہیں۔پیٹ کا درد دور کرنے اور خود کو پُرسکون کرنے کیلئے چائے پئیں۔ پیپر منٹ یا عام چائے بنائیں اور اس میں لیموں کا رس یا شہد شامل کرکے پئیں۔ اس سے آپ بہت سکون محسوس کریں گے خاص طور پر پیپر منٹ معدے کی گرانی دور کرنے جسم کو سکون دیتا ہے۔ چائے میں چینی یا مصنوعی شکر کا استعمال ہرگز نا کریں کیونکہ یہ مزید گرانی کا سبب بنسکتی ہیں
Yar sab sy bara issue ye ha k pakistan ma har banda Doctor bana phirta ha...agar ap kisi ko koi bemari ka btaogay to koi na koi usi wkt kahayga ap ye medicine lo...waa
?
Bookmarks