السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج ایک سمپل ٹپ لایا ہوں،،جس کی مدد سے آپ ری سائیکل بن آئی کون میں اپنا نام لکھ پائے گے . . .!
--------

دوستوں بہت طریقہ آسان ہے سب سے پہلے اسٹارٹ پر کلک کریں پھر ‏RUN‏ ڈئیلاگ باکس میں ‏REGEEDIT‏ لکھ کر انٹر کریں-رجسٹری ایڈیٹر کھل جائے تو اوپر کی جانب ایڈیٹ سلیکٹ کرکے اس میں نیجے کی جانب ‏FIND‏ پر کلک کریں-ٹیکسٹ فیلڈ میں ری سائیکل بن لکھ کر انٹر کریں-سرچنگ مکمل ہونے کے بعد آپ کے سامنے ری سائیکل بن کی رجسٹری کھل جائے گی -یہاں ‏EMPTY‏ ری سائیکل بن پر ڈبل کلک کرکے اس میں ‏EMPTY‏ ری سائیکل بن کی جگہ اپنا نام لکھ کر اوکے کیجئے لوجی اب ری سائیکل بن کے نام کی جگہ آپ کا نام لکھا ہوا نظر آئے گا .. . . . .!‏‎

--------
شکریہ
والسلام